Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مصیبت‘ مشکل‘پریشانی ہے تو درود تنجینا پڑھ لیں!

ماہنامہ عبقری - فروری 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری قارئین کو درود شریف کے وہ فضائل بتانا چاہتا ہوں جن کو میں آزما چکا ہوں۔ اگر آپ کوئی چیز رکھ کر بھول گئے ہیں یا آپ کو کوئی چیز جس کے بارے میں شک ہو کہ پتہ نہیں کدھر گئی ہے‘ درود پاک پڑھنا شروع کردیا‘ ان شاء اللہ وہ چیز آپ کے ذہن میں آجائے گی۔اگر کوئی مصیبت ‘مشکل‘ پریشانی ہو تو درود تنجینا کو ایک ہزار مرتبہ پڑھنے سے وہ مشکل‘ پریشانی اور مصیبت اللہ عزوجل دور فرما دیتے ہیں۔ درود تنجینا ایک ہزار مرتبہ تمام گھر والے مل کر ایک نشست میں بھی پڑھ سکتےہیں اور اگر کوئی اکیلا پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتا ہے۔ بارہا کا آزمودہ ہے۔ (ظفراقبال سیالوی)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 455 reviews.