Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

برکت کے خزانے

ماہنامہ عبقری - فروری 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرے شوہر کے پنشن کے مسئلہ کے ساتھ بقایا جات کا بھی مسئلہ تھا۔ جو گزشتہ سات ماہ سے تھا۔ بہت ذرائع استعمال کرنے کے بعدبھی مسئلہ جوں کا توں ہی تھا۔ اور پنشن پر ہی ہماری گزر اوقات ہے اللہ کا شکر ہے ۔ لیکن پچھلے تین ماہ سے پنشن بھی بند ہو گئی تھی۔ ایک ماہ کا راشن سورۂ قریش سورۂ کوثر اور 

والے عمل کی بدولت دو ماہ چل گیا۔ اتنی مہمانداری میں بھی تیسرے ماہ پہلی بچت نہیں گزر ہو گئی۔ مسئلہ کے حل کے لیے میں نے اور میری بیٹیوں نے رسالے میں سے کچھ اعمال کیے۔ تو تھوڑا بہت کام ہوا۔ اگست کے شمارے میں دو رکعت نفل حاجت کے ادا کرنے کے بعد ایک سو باون مرتبہ سورۂ الم نشرح والے عمل سے جوتین دن کرنا تھا۔ مسئلہ حل ہو گیا۔ حالانکہ جو بندہ کام ڈیل کر رہا تھا۔ وہ بہت بہانے کر رہا تھا۔ اس عمل کی برکت سے ہمارا یہ کام ہو گیا۔ اللہ کا بہت شکر ہے ۔آپ کی ادویات بھی ہم لوگ استعمال کر رہے ہیں۔ خاص طور پر جو آپ نے درس میں بتایا تھا۔ کہ روحانی پھکی‘ ٹھنڈی مراد اور جوہر شفاء مدینہ ملا کر استعمال کریں۔اس سے ہمیں بہت سے فوائد حاصل ہورہے ہیں۔(رضیہ نثاراسلام آباد)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 438 reviews.