Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ذاالجلال والاکرام پڑھا اور گھر بننا شروع

ماہنامہ عبقری - فروری 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! سب سے پہلے ڈھیروں دعائیںآپ کیلئے اور آپ کے اہل و عیال کیلئے اور عبقری کی پوری ٹیم کو اللہ سلامت رکھے اور آپ ہم جیسے لوگوں کی ہمیشہ ایسے ہی اصلاح کرتے رہیں۔ آمین! محترم حضرت حکیم صاحب! میں آپ کے تمام درس بہت شوق سے سنتی ہوں‘ آپ نے ایک مرتبہ درس میں ایک عمل فرمایا تھا‘ میں نے وہ عمل کیے جس کے کرنے سے میرے بہت رکے ہوئے کام بن گئے۔ سب سے اہم عرصہ دراز سے ہمارا نیا گھر بننے کا کام رکا ہوا تھا۔ الحمدللہ! اس وظیفے کی برکت سے ہمارا گھر دوبارہ بننا شروع ہوگیا ہے۔ وظیفہ یہ ہے:۔ ہر فرض نماز کے بعد سجدے  میں جاکر یاذاالجلال والاکرام 21 بار پڑھ کر اللہ رب العزت سے دعا کریں۔ ان شاء اللہ عمل جاری ہے اور گھر کی تعمیر بھی جاری ہے۔ دعا ہے اللہ خیریت سے تمام کام سمیٹ دے۔ (مسز اسلم‘ مظفرگڑھ)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 429 reviews.