Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دنیا و آخرت کے مصائب سےنجات کا اکیسر نسخہ

ماہنامہ عبقری - فروری 2018ء

میں آپ کو مندرجہ ذیل عمل بتاتا ہوں اس پر آپ مداو مت کریں انشا ء اللہ ہر قسم کی مشکلات خواہ روزی اور ترقی کی ہوں یا اعزہ و اقربا ء کے ستانے کی ہو حل ہوتی رہیں گی اگر ممکن ہو تو آخر رات میں ورنہ بعد از مغرب یا بعد نماز عشا ء اور اگر رات کو ممکن نہ ہو تو دن ہی میں یہ عمل کر لیا کریں

رات کی بے چینی اور نیند نہ آنے کی دُعا
بستر پر لیٹنے کے بعد اگر کسی کو نیند نہ آتی ہو اور بے خوابی کی وجہ سے طبیعت پریشان اور بیقرار ہو تو یہ دعا پڑھے ان شا ء اللہ تعالیٰ اس کی پریشانی دور ہو جائے گی اور پُر سکون نیند آئے گی۔ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی اس شکایت پر رسول اللہ ﷺ نے انہیں یہ دعا سکھائی تھی ۔ جب وہ یہ پڑھنے لگے تو ان کی بے خوابی اور بیقراری دور ہو گئی ۔اَ

غم اور پریشانی دور کرنے کی ایک جامع دُعا

صدقہ سے مصائب کا دفعیہ ہوتا ہے
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اقدس ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ صدقہ پروردگار کے غُصہ کو بجھاتا ہے اور بُری موت کو منع کرتا ہے ۔ (ترمذی) ۔
دنیا و آخرت کی مصیبتوں سے محفوظ رہنے کے لئے صدقہ کرنا بھی بڑا اکسیر ہے ۔ حدیث شریف سے معلوم ہوا کہ صدقہ اللہ پاک کے غُصہ کو بجھاتا ہے یعنی گناہوں کی وجہ سے جو دنیا و آخرت میں مصیبت اور بربادی لانے کا بندے نے سامان کر لیا تھا ۔ صدقہ کرنے سے اس کی اس مصیبت سے حفاظت ہو جاتی ہے اور صدقہ گناہوں کا کفارہ بھی بن جاتا ہے ۔ لہٰذا گناہ پر گرفت نہیں ہوتی اور اللہ پاک کی ناراضگی ختم ہو جاتی ہے ۔ یہ جو فرمایا کہ صدقہ بُری موت کو دفع کرتا ہے ۔ اس کا یہ مطلب ہے کہ صدقہ کرنے والےمسلمان کی حالت موت کے وقت خراب نہیں ہوتی یعنی اللہ تعالیٰ کے ذکر سے غفلت نہیں ہوتی اور منہ سے بُرے الفاظ نہیں نکلتے اور بُرے خاتمے سے حفاظت ہوتی ہے وغیرہ وغیرہ لیکن صدقہ حلال مال سے ہونا ضروری ہے ۔ دوزخ کے عذاب سے بچانے میں صدقہ کو بڑا دخل ہے ۔ ایک حدیث میں ارشاد ہے ‘ دوزخ سے بچو ا گرچہ کھجور کا ایک ٹکڑا کر کے ہو ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ : حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ صدقہ دینے میں جلدی کرو اس لئے کہ مصیبت اس کو پھاند کر نہیں آئے گی ۔ (رزین)
تنگی کو فرحت میں بدلنے کی دُعا
حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی قدس سرہ ‘ نے ایک مجلس میں ارشاد فرمایا : ً میں آپ کو مندرجہ ذیل عمل بتاتا ہوں اس پر آپ مداو مت کریں انشا ء اللہ ہر قسم کی مشکلات خواہ روزی اور ترقی کی ہوں یا اعزہ و اقربا ء کے ستانے کی ہو حل ہوتی رہیں گی اگر ممکن ہو تو آخر رات میں ورنہ بعد از مغرب یا بعد نماز عشا ء اور اگر رات کو ممکن نہ ہو تو دن ہی میں یہ عمل کر لیا کریں لیکن ایسے وقت میں جبکہ نوافل جائز ہوں چار رکعت بہ نیت رفع مصائب نازلہ و قضا ء حاجت و مشکلات پڑھیں اول رکعت میں بعد سورۃ فاتحہ

یک سو مرتبہ اور دوسری رکعت میں بعد از فاتحہ : ر

 اے میرے رب مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔ ایک سو بار پڑھیں ۔ اور تیسری رکعت میں بعد از 

یں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر رہا ہوں ۔ یقینا ً اللہ تعالٰی بندوں کا نگران ہے ۔ ً ایک سو بار پڑھیں اور چوتھی رکعت میں بعد از فاتحہ : 

افی ہے ہمیں اللہ اور بہترین کار ساز ہے کیا ہی اچھا مالک ہے اور کتنا ہی بہتر مدد گار ہے ۔ سو مرتبہ پڑھیں اور سلام پھیرنے کے بعد سو مرتبہ

میرے رب میں مغلوب ہوں میری مدد فرما ً پڑھ کر دفع مشکلات و (تکمیل) ارادہ کے لئے دل سے دعا بحضور قلب مانگیں ۔ انشا ء اللہ تھوڑے ہی عرصہ میں عمدہ نتائج ظاہر ہوں گے ۔ سو کا عدد گننے کے لئے تسبیح ہاتھ میں لے سکتے ہیں ۔ 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 421 reviews.