Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

غیرضروری بالوں کیلئے بال صفا صابن کا نسخہ

ماہنامہ عبقری - فروری 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کی شہرہ آفاق کتاب ’’مجھے شفاء کیسے ملی‘‘ کے صفحہ نمبر 221 پر  بال صفا صابن کا ایک نسخہ لکھا ہوا ہے‘لاجواب چیز ہے۔ عبقری کی قارئین بہنوں کیلئے لکھ رہی ہوں کہ جو بہن بنا کراستعمال کرے دعاؤں میں یاد رکھے۔ ھوالشافی: کافور دو ماشہ‘ میدہ ایک تولہ‘ سادہ صابن دو تولہ۔بیریم سلفائیڈ دو ماشہ‘ ان سب کو تھوڑے سے پانی میں ڈال کر جوش دیں جب گاڑھا ہوجائے تو اتار لیں‘ جلد پر لگا کر وہ جگہ دھوڈالیں۔ بال ان شاء اللہ بالکل صاف ہوجائیں گے۔  نوٹ: بیریم سلفائیڈ اصلی اور خالص ہو۔ (فرزانہ‘ کھوئیاں)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 420 reviews.