Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

عبقری تجھے سلام!

ماہنامہ عبقری - جنوری 2018ء

اگر کوئی مجھ سے عبقری کی قدر اور اس کا مرتبہ پوچھے تومیں صرف اتناکہوں گی کہ :تنہائیوں کو سنوارنے کے لیے اس سے بہتر کوئی ہم نشین نہیں۔دُکھیوں کے درد دُور کرنے کے لیے اس سے بڑا کوئی ہمدرد نہیں۔مصیبت کے ماروں ، مشکلات کی چکی میں پسنے والوں کے لیے اس سے بڑا کوئی رہائی کا پیغام نہیں۔ڈوبتی سانس کو بحال کرنے کے لیے اس سے بڑی کوئی آکسیجن نہیں۔بے راہوں کو راہ دکھانے والی اس سے بڑی کوئی منزل نہیں۔جہالت اور بے دینی کو دور کرنے کے لیے اس سے بڑا کوئی چراغ نہیں۔اللہ تعالیٰ اوراُس کے رسولﷺ سے ملانے ولااس سے بڑا کوئی اُستاد نہیں۔عبقری کسی معلم‘ کسی رہبر‘ کسی پیر کی طرح سکھاتا ہے۔ایمان کی روشنی اعمال کے ذریعےدکھانے اور بتانے والا اس سے بڑا کوئی پروانہ نہیں۔بے لوث خزانے اور قیمتی  طبی و روحانی موتی لٹانے والا اس سے بڑا کوئی سخی نہیں۔حکمت کے خزانوں سے بھرا اس سے بڑا کوئی سمندر نہیں۔دکھیوں کو ساتھ لے کر چلنے والا اس سے بڑا کوئی ساتھی نہیں ۔عبقری سےجڑے ہوؤں اور جڑنے والوں کو اور عبقری کو میرا سلام۔ (ط۔م‘ گوجرانوالہ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 379 reviews.