Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کمی خون کے شکارخون بنانے کی مشین لے لیں

ماہنامہ عبقری - جون 2017

محترم حضرت حکیم  صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایسے افراد کیلئے انوکھا مزیدار ٹوٹکہ ہے جس سے خون بہت زیادہ بننا شروع ہوجاتا ہے۔ٹوٹکہ یہ ہے کہ ایک پیالی پانی میں رات کو دس یا گیارہ میوے بھگو کر چھوڑ دیں‘ صبح فجر کی نماز کے بعد وہ پانی پی لیں اور میوے کھالیں‘ ان شاء اللہ خون بننا شروع ہوجائے گا اس کے علاوہ ’’مصلُو‘‘ (پنساری سے عام مل جاتا ہے) لے کر ‘ اس کو پہلے اچھی طرح کوٹ کر پھر بلینڈر میں باریک کرلیں اور دن کو دس بجے ایک کپ دودھ کے ساتھ ایک چمچ لے لیں اور پھر سہ پہرچار بجے دودھ کے ساتھ ایک چمچ لے لیں۔ خون بھرپور بننا شروع ہوجائے گا۔

درود سے شفاعت کروائیے:ایک جگہ پڑھا تھا کہ حضور اقدس ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص یہ درود پاک پڑھے اس کیلئے میری شفاعت واجب ہے

یہ دعا سرکار دو عالم ﷺ کیلئے ہے جو اس کو ایک بار پڑھے گا اس کیلئے سترہزار نیکیاں ایک سال تک لکھتے رہتے ہیں۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 872 reviews.