Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

ہرحاجت ‘ ہر مشکل کیلئے مجرب عمل اور درود شریف

ماہنامہ عبقری - جون 2017

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔میرے پاس ہر حاجت اور ہر مشکل کیلئے ایک مجرب ترین عمل اور درود پاک ہے ۔ عمل اس طرح ہے:بعض بزرگوں نے لکھا ہے کہ چاہے کتنے ہی مشکل میں پھنسا ہوا ہوں یا کوئی بہت بڑی پریشانی ہو انشاء اللہ اس عمل سے کام باآسانی ہوجاتا ہے۔ شرائط یہ ہیں:۔ 1۔عمل سے مقصود رضائے الٰہی ہو۔ 2۔جائز مقصد کیلئے کیا جائے۔ عمل یہ ہے: بعدنماز عشاء اول و آخر سو مرتبہ(100) درود شریف درمیان میں گیارہ سومرتبہ (1100) ہُ پڑھیں اور اپنے جائز مقصد کیلئے دعا کریں‘ انشاء اللہ کام پورا ہوگا۔ یہ ہ تعالیٰ کا اتنا مبارک نام ہے کہ تقریباً ہزار ناموں کا مجموعہ ہے اور اللہ کے اس اسم کی برکت سے کوئی صاحب ایمان انکار نہیں کرسکتا۔ (شازیہ تبسم‘ کوئٹہ)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 804 reviews.