میرا بیٹا بہت زیادہ بیمار ہوا یہاں تک کہ ہلاکت کا خطرہ ہوا، میں نے رات کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بیٹے کی بیماری کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو آیات شفاء سے کس قدر دور ہے۔ چنانچہ میں بیدار ہوا اور میں نے قرآن مجید میں آیات شفاء کو تلاش کیا وہ یہ کچھ آیات تھیں
چنانچہ میں نے ان آیات کو لکھا اور دھوکر پلایا تو اس ہی (اسی) وقت ہی صحت یاب ہوگیا جیسا کہ پائوں میں پڑے ہوئے بند کو کھول دیا گیا ہو۔ (المواہب اللدنیہ)(مرسلہ: محمد جنید بحوالہ: مظاہر حق شرح (اردو) مکتبۃ
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں