Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

شیرخوار بچوں کی مائیںاب سردی سے نہ گھبرائیں !

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! آپ کروڑوں انسانوں کی رہنمائی فرما رہے ہیں اللہ آپ کو اس اجر دنیا و آخرت میں ضرور دے گا۔ میرے پاس ایک ٹوٹکہ ہے جو میں ان ماؤں کیلئے لکھ رہی ہوں جن کے بچے ابھی چھوٹے ہیں اور وہ آنے والی سردی سے بہت پریشان ہیں۔ ویسے اس ٹوٹکے کو بڑے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ جب میں کراچی میں تھی تو بڑا بیٹا جو اس وقت صرف چھ ماہ کا تھا اس کی چھاتی پر بہت زیادہ ریشہ تھا‘ بہت ادویات استعمال کیں مگر تھوڑی دیر کیلئے آرام رہتا پھر چھاتی خراب ہوجاتی۔ ہمارے گھر کے ساتھ ایک اماں جی رہتی تھیں انہوں نے مجھے بتایا کہ ایک عدد دیسی لہسن کی توری لے کر آگ پر جلالیں جب اچھی طرح سرخ ہوجائے تو ٹھنڈی ہونے کیلئے رکھ دیں پھر چمچ میں رکھ کر آرام سے پکڑ کر انگلی سے دبادیں‘ وہ لہسن کی توری بالکل باریک ہوجائے گی اتنی مقدار میں شہد ملا کر بچے کو چٹادیں تھوڑی دیر کے بعد بچہ الٹی کرے گا یا موشن کے ساتھ سارا ریشہ نکال دے گا۔ (صائمہ‘ گجرات)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 089 reviews.