Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی پھکی نے وہ کردکھایا جو ڈاکٹرز نہ کرسکے

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں کراچی میں اپنی پھوپھی کے گھر آئی ہوں۔ آپ کا رسالہ عبقری پڑھنے کوملا‘ اس میں سے دیکھ کر میں نے روحانی پھکی استعمال کی تو مجھے بہت زیادہ فائدہ ہوا‘ مجھے ہر پندرہ بیس دن یا ایک ماہ کے بعد قے شروع ہوجاتی تھی جو آٹھ سے دس دن تک چلتی ہسپتال میں داخل ہوتی‘ تب بھی قے ختم نہ ہوتی۔ اللہ کا شکر ہے تین ماہ سے روحانی پھکی استعمال کررہی ہوں ایک مرتبہ بھی قے نہیں ہوئی اب میرا نظام ہاضمہ بالکل ٹھیک ہے۔ جس طرح روحانی پھکی نے مجھے فائدہ دیا ہے امید ہے کہ عبقری سے تعلق اور آپ کی شفقت کی وجہ سے ہمارے اور تمام مسائل بھی اللہ تعالیٰ ٹھیک کردےگا۔ انشاء اللہ!(حرا‘ خانیوال)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 077 reviews.