Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

گانوں کی ڈائل ٹون ختم کریں

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2016ء

بہت برا رواج آیا ہے کہ جسے کال کرو آگے سے گانا شروع ہوجاتا ہے، کال کرنے والا بھی گنہگار، جس نے ٹون لگوائی وہ بھی گنہگار اور اس پر جو پیسے روز کے کٹ جاتے ہیں وہ حرام میں گئے۔ آئیں ابھی اپنی اپنے گھر والوں، دوستوں وغیرہ کو یہ ٹون ختم کروا کر گناہ سے بچائیں۔ 1:زونگ سم والے UNSUB لکھ کر 230 پر مسیج کریں۔ 2:ٹیلی نار سم والے UNSUBلکھ کر 230 پر میسج کریں۔ 3:موبی لنک (جاز) سم والے UNSUB لکھ کر 230 پر مسیج کریں۔ 4:یوفون سم والے UNSUB لکھ کر 666 پر مسیج کریں۔5:وارد سم والے UNSUB لکھ کر 666 پر میسج کریں۔   (ج۔ ر)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 069 reviews.