Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

کینسر کے مریض یہ روحانی ٹوٹکہ ضرو ر کریں!

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2016ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس کینسر کا ایک روحانی ٹوٹکہ ہے جو میری ایک دوست کی والدہ کررہی ہیں جس سے وہ خود کو کافی بہتر محسوس کررہی ہیں۔ ٹوٹکہ یہ ہے اگر کسی کو کینسر ہو خواہ آخری سٹیج کا ہو اگر اللہ نے زندگی رکھی ہے تو چالیس دن میں ضرور مکمل شفاء یاب ہوگا۔ انشاء اللہ۔ اول وآخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی اور درمیان میں سورۂ مریم پڑھ کر پانی پر دم کریں‘ وہی پانی سارا دن پئیں۔ چالیس دن تک ایک بھی ناغہ نہ ہو۔مریض خود پڑھے یاکسی مخلص سے پڑھوا کر دم کروائیںاور پلائیں۔(م، پبی نوشہرہ)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 050 reviews.