Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2015ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ماہنامہ عبقری پچھلے چار سال سے مسلسل پڑھ رہی ہوں۔رسالے سے ہی نمبر دیکھ کر میں نے فون کرکے آپ سے ملاقات کا وقت لیا‘ آپ سے ملاقات ہوئی اپنے کچھ مسائل بتائے ‘ آپ نے کچھ وظائف اور بیماری کیلئے کچھ ادویات دیں سات 21 جمعرات درس سننے کو کہا۔میں نے ہر جمعرات کو اپنے بیٹے کے ساتھ درس میں آنا شروع کیا۔میرا بیٹا بہت سی غلط عادتوں میں مبتلا تھا‘ ساری ساری رات موبائل فون پر لڑکیوں سے باتیں کرنا‘ سگریٹ پینا‘ غلط دوستوں میں اٹھنا بیٹھنا۔ مگر جب سے میرے ساتھ درس میں آنا شروع ہوا ہے اس نے سب غلط کام چھوڑ دئیے ہیں۔ بالکل بدل گیا ہے‘ رات کو جلد سوجاتا ہے صبح فجر کی نماز

 بھی پڑھتا ہے۔ پہلے اس کے کاروبار میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا تھا اب ماشاء اللہ بہت خوش ہے کہ کا  روبار میں دن بدن ترقی ہورہی ہے۔ الحمدللہ! ہمیں درس میں آتے ہوئے دو سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور اب بھی ہم مسلسل درس میں شرکت کرکے ڈھیروں خوشیاں سمیٹتے ہیں۔  

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 966 reviews.