Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درس سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2014ء

 محترم حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے‘ اچھی صحت اور زندگی دے اور آپ جو خدمت کررہے ہیں اس میں آپ کو مزید کامیابی عطافرمائے آمین! میں آٹھ ہفتوں سے آپ کے درس میں آرہی ہوں اور یقین جانیے بہت سکون ملتا ہے‘ آپ کی دعا میں بہت سکون اور لذت آتی ہے اور بہت سی پریشانیاں ختم ہورہی ہیں جب آپ کے درس میں آنے کا ارادہ کیا تھا تو ایک پریشانی تو تب ہی ختم ہوگئی کچھ روٹھے ہوئے رشتہ دار مان گئے‘ آپ کے درس میں بتائے ہوئے اعمال کرتی ہوں جس دن پہلی بار آپ کا درس سنا رات کو سونے کیلئے آنکھیں بند کیں تو ایک دم بہت تیزروشنی سفید سی میری آنکھوں پر پڑی تو میں نے آنکھیں کھول دیں حالانکہ کمرے میں اندھیرا تھا‘ یعنی لائٹ بند تھی۔درس میں آنے سے روح کو تازگی کا احساس ہوتا ہے اور میری کئی بیماریاں بھی ختم ہوگئی ہیں‘ اب میں بالکل فریش اور ایکٹو رہتی ہوں۔الحمدللہ! اپنی بات کو ختم کرتی ہوں‘ ہمارے لیے دعا کیجئےگا۔ اللہ آپ کو اجرعظیم عطا فرمائے‘ آپ کے علم میں اضافہ کرے۔ آمین۔ (مدیحہ ارشاد)۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 028 reviews.