Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی محفل سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - جولائی 2014ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم!آپ کا شمارہ ہمیں بہت پسند ہے‘ میں مسلسل تین سال سے عبقری کی قاری ہوں اس سے پہلے کبھی کوئی رسالہ یا میگزین نہیں پڑھا۔ جب پہلی دفعہ میں نے عبقری دیکھا تو میں نویں جماعت میں پڑھتی تھی اور یہ رسالہ میں نے اپنی سہیلی کے ہاتھ میں دیکھا تھا‘ بہت خوشی ہوئی اور اللہ کا شکر ادا کیا کہ ہمیں ہماری مشکلوں کا حل مل گیا‘ انشاء اللہ اب ہماری مشکلیں حل ہوجائینگی۔ میرے ابو 18 سال سے بیمار تھے‘ بہت علاج کرایا‘ لیکن کچھ پتہ نہیں چلتا تھا‘ ہم بہت پریشان تھے‘ بہت وظیفے بھی کیے‘ علاج بھی بہت کروایا ‘ کسی سے کچھ فرق نہیں پڑتا تھا‘ میں نےاور میری بہن نےصرف دوبار ہی روحانی محفل کی تھی کہ اللہ کے کرم سے اب ہمارے ابو چلنے پھرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔ محترم حکیم صاحب! میں آپ کو بتا نہیں سکتی کہ یہ ہمارے لیے کتنی خوشی کی بات ہے۔ اللہ آپ کو اس کا اجر دے۔ (آمین)  (بنت ملک تیمور خان‘ کوہاٹ)۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 916 reviews.