Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

روحانی محفل سے فیض پانے والے

ماہنامہ عبقری - مئی 2013ء

محترم حکیم صاحب السلام علیکم! کے بعد عرض ہے کہ میں نے ماہنامہ عبقری جیسا رسالہ آج تک نہیں دیکھا‘ اس رسالے نے ہمارے اتنے مسائل حل کیے ہیں کہ اب تو ہمارا جیسے کوئی مسئلہ بچا ہی نہیں خاص کر روحانی محفل تو بہت ہی کمال کی چیز ہے‘ ہمیں جو بھی مسئلہ درپیش ہوتا ہے ہم اس کا تصورکرکے روحانی محفل کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ چند دنوں یا مہینے میں ہماری وہ مشکل ایسے حل کرتے ہیں کہ ہم حیران وپریشان ہوجاتے ہیں اور دل سے یہی صدا نکلتی ہے کہ عبقری تیرا شکریہ۔۔۔!!!  (صغریٰ بی بی‘ ایبٹ آباد)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 657 reviews.