Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

متفرق

ماہنامہ عبقری - جنوری 2011ء

بے اولاد جوڑوں کیلئے حیرت انگیز خوشخبری مایوس لاعلاج‘بے اولاد ازدواجی جوڑے کہ جن کے مردوں میں نقص ہو‘ا ن کیلئے حکیم صاحب کی طرف سے شہد پر دم کیا ہوا کلام الٰہی کے فیضان سے معطر قیمتی تحفہ۔ تفصیلات کیلئے عبقری کے دفتر خط بمع جوابی لفافہ بھیج کر ایک بروشر منگوائیں جس میں آپ کو عام ملنے والی ایک سستی سبزی کا حیرت انگیز استعمال کہ جس سے اب تک بے شمار جوڑے اولاد نرینہ کی دولت سے فیض یاب ہوچکے ہیں اور اس بروشرمیں موجود سالہا سال سے آزمودہ روحانی عمل کاتحفہ کہ اس روحانی عمل کی تاثیر آج تک کبھی خطا نہیں گئی۔ بیرون ملک پھر کر تھک ہار کر آنے والوں نے بھی جب یقین اور اعتماد سے اس کو اپنایا‘ اللہ تعالیٰ نے ان کے آنگن کو اولاد نرینہ کی دولت سے ہرا بھرا کردیا۔شہد ہمراہ لائیں ورنہ عبقری کے دفتر سے خرید لیں۔ باقی تفصیلات اور روزانہ استعمال کیلئے ایک مختصر دوائی شہد کے ہمراہ ملے گی۔نوٹ:دم کیلئے وقت لینے کی ضرورت نہیں بس آپ شہد دے جائیں اور چند دنوں بعد دم کیا ہوا شہد لے جائیں۔(حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی عفی عنہ) ٭٭٭٭٭٭٭ ادارہ اشاعت الخیر اور عبقری ”عبقری“ کی ایجنسی اور اس سے متعلقہ معاملات اور عبقری کی آزمودہ ادویات کیلئے ادارہ اشاعت الخیر اردو بازار بیرون بوہڑ گیٹ ملتان کے درج ذیل نمبرز پر رابطہ فرمائیں۔ 061-4514929, 0300-7301239 ٭٭٭٭٭٭ عبقری کی گزشتہ فائلیں دستیاب ہیں گھریلو ناچاقیوں رزق کی تنگی‘پریشانیوں سے نجات کیلئے اور صدیوں کے چھپے صدری رازوں اور طبی معلومات سے مکمل طور پر استفادہ کیلئے عبقری کے گزشتہ سالوں کے تمام رسالہ جات مجلد دیدہ زیب فائل کی صورت میں دستیاب ہیں۔ یہ رسالہ جات نسلوں کا روحانی‘ جسمانی‘ نفسیاتی معالج ثابت ہونگے ۔ (قیمت فی جلد 500/- روپے علا وہ ڈاک خرچ ) ٭٭٭٭٭٭ ہائی بلڈ پریشرکیلئے گراں قدر تحفہ اس جدید دور میں جہاں انسان کو مشینی آسائشوں اور الیکٹرانک میڈیا سے بہت سی راحتیں میسر ہوئیں ہیں وہاں انہی کی وجہ سے بہت سی ایسی بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیںجو دور قدیم میں نہ تھیں۔ ان میں سے ایک ہائی بلڈپریشر بھی ہے یہ ایسا خطرناک مرض ہے جو ایک چلتے پھرتے انسان کو بے بس حواس باختہ اور زندگی سے عاجز بنادیتا ہے ایسے مجبور اور بے بس حضرات کیلئے عبقری کی تیار کردہ ”فشاری“ ایک لاجواب حیرت انگیز ذود اثر دوا ہے ۔اس کے چند ماہ کا مستقل استعمال ہائی بلڈپریشر کو ہمیشہ کیلئے جڑ سے ختم کردیتا ہے۔ قیمت:200/-روپے علاوہ ڈاک خرچ(دوا برائے دس یوم) ہائی بلڈپریشر کیا ہے؟ اس کیلئے ماہنامہ عبقری کی گراں قدر کتاب ”ہائی بلڈپریشر کا سائنسی روحانی علاج“ پڑھنا نہ بھولیں! ٭٭٭٭٭٭٭ عبقری کی ادویات آپ کے شہر میں مسلسل شکایات کے بعد کہ عبقری کے سیل پوائنٹ پر لوگوں کو بتایا جاتا ہے کہ ہم حکیم صاحب کے اسسٹنٹ ہیں ۔ ان کی طرف سے ایسا کوئی نمائندہ مقرر نہیں۔ادویات سیل کرنیوالے علاج معالجہ کے سلسلے میں عبقری کی طرف سے مجاز نہیں اور عبقری کسی بھی قسم کے نفع و نقصان کا ذمہ دارنہیں ہوگا۔ نوٹ: اعتماد سے صرف عبقری کی ادویات خریدیں۔ کراچی: عبقری اکیڈمی نزد طلحہ/الاقلین کافی ہائوس دکان نمبر 4 پلاٹ نمبر RB-10/23 گرائونڈ فلور سنٹر پلازہ اردوبازار 0300-3218560 راولپنڈی: اسلامیہ ٹریڈرز بالمقابل باٹا منی پرائس شاپ بوہڑ بازار چوک کالج روڈ۔ 0333-5648351۔فیصل آباد: نورکلاتھ سنٹر نزد مسجد نور ڈگلس پورہ گلی نمبر 13۔0300-6684306۔گجرات: دواخانہ حکیم شمس الدین اینڈ سنز سرگودھا روڈ۔غوثیہ گفٹ سنٹردکان نمبر 2 کمیٹی مارکیٹ گجرات‘ 0302-6292132۔گوجرانوالہ: شافی دواخانہ چوک فتومنڈ‘ ڈیرہ گجراں بالمقابل مسجد فاروق اعظم کمشنر روڈ۔ 0300-6453745۔ کنڈیارو: ماشاءاللہ پیسٹی سائیڈ گورنمنٹ ہائی سکول روڈ 0300-3215348 باغ آزادکشمیر: بلال میڈیکل سٹور W/S روڈ 0313-5619880۔ 0333-8402844۔حاصل پور:الحمدللہ سروس سٹیشن ریلوے روڈ۔0331-7801062۔بہاولنگر: المدینہ سٹیشنرز تحصیل بازار۔0333-6320766۔منڈی بہاوالدین: حذیفہ دواخانہ بالمقابل اقبال ماڈل ہائی سکول مین بازار سکول محلہ۔ 0345-6810615۔ ڈھڈیال آزادکشمیر: الجمال اسلامی کتب و کیسٹ ہاوس ۔0302-5898995 سرگودھا:میاں احمد حسن صاحب مدنی کیسٹ والے مدنی مسجد فیکٹری ایریا سرگودھا۔ 0301-6762480۔مظفرگڑھ: محمدیوسف الحبیب نیوز ایجنسی 0333-6031077۔ ٹانک: صوفی سنز یونانی میڈیسن کمپنی نزد سول ہسپتال۔ 0301-8790927-0346-9491975 بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 ٭٭٭٭٭٭٭ عبقری آپ کے شہر میں کراچی: رہبر نیوز ایجنسی اخبارمارکیٹ، 0333-2168390۔ پشاور: اطلس نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-9595273۔ راولپنڈی: کمبائنڈ نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 051-5505194۔ لاہور: شفےق نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 042-7236688۔ سیالکوٹ: ملک اینڈ سنز ریلوے روڑ، 0524-598189 ملتان:ادارہ اشاعت الخیر ملتان، 0322-6748121۔ رحیم یار خان: امانت علی اینڈ سنز، 068-5872626۔ خانیوال: طاہر سٹیشنری مارٹ۔ علی پور: ملک نیوز ایجنسی، 0333-7684684۔ ڈیرہ غازی خان: عمران نیوز ایجنسی، 064-2017622۔ جھنگ: حافظ طلحہ اسلام صاحب، جامعہ عثمانیہ سیٹلائٹ ٹاﺅن 0314-3401441۔ حاصل پور: اسلام الدین خلجی لاری اڈا حاصل پور 0622-442439۔ درگاہ پاکپتن: مہرآباد نیوز ایجنسی ساہیوال روڑ پاکپتن 0333-6954044۔ کلور کوٹ: محمد اقبال صاحب، حذیفہ اسلامی کیسٹ ہاﺅس۔ مظفرگڑھ:مولانامحمد یوسف الحبیب نیوز ایجنسی، 0333-6031077۔ گجرات: خالد بک سنٹر مسلم بازار، 0333-8421027۔ چشتیاں: حافظ اظہرعلی ، مین بازار چشتیاں 0300-6989035۔ شورکوٹ کینٹ:حبیب اللہ ندیم مکتبہ اسلامیہ والے، 0302-7296211۔ بہاولپور:ابومعاویہ، قاسمی نیوز ایجنسی 0333-6367755 بوریوالہ: سید شیح احمد شہید تحصیل والی گلی 0300-7591190۔ وہاڑی: فاروق نیوز ایجنسی ٹھینگی کالونی، 0333-6005921۔ بھیرہ شریف: شیخ ناصر صاحب نیوز ایجنٹ، 0301-6799177۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ: حاجی محمد یسیٰن جنگ نیوز ایجنسی 0462-511845۔ ملک نوید نیوز ایجنسی 0333-6870706۔ وزیر آباد:شاہد نیوز ایجنسی، 0345-6892591۔ ڈسکہ: نایاب نیوز ایجنسی، 0300-6430315۔ حیدرآباد: الحبیب نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0300-3037026۔ سکھر:الفتح نیوز ایجنسی مہران مرکز، 071-5613548۔ کوئٹہ: خرم نیوز ایجنسی اخبار مارکیٹ، 0333-7812805 حضرو: نعیم پنسار سٹور حضرو ضلع اٹک، 0301-5514113۔ اٹک شہر: ظفراقبال مکتبہ مقصود احمد شہید 0321-5247893۔ میلسی: امتیاز احمد صاحب نیو شوکت کلاتھ ہاﺅس، 0321-7982550۔ خان پور: چوہدری فقیر محمد صاحب، انیس بک ڈپو، 068-5572654۔ واہ کینٹ: حبیب لائبریری اینڈ بک ڈپو لیاقت علی چوک، 0514-543384۔ فےصل آباد: ملک کاشف صاحب، نیوز ایجنٹ اخبار مارکیٹ، 0300-6698022۔بہاولنگر: المدینہ بکڈپو تحصیل بازار بہاولنگر 0333-6320766 صادق آباد: عاصم منیر صاحب، چوہدری نیوز ایجنسی، 068-5705624۔ قلعہ دیدار سنگھ: عطاءالرحمن مکہ مےڈیکل سٹور، سول ہسپتال قلعہ دیدار سنگھ، 0300-7451933۔ بھکر: ممتاز احمد، نیوز ایجنٹ چشتی چوک، 0300-7781693۔ کوٹ ادو: عبدالمالک صاحب، اسلامی نیوز ایجنسی، 0333-6008515۔ منڈی بہاﺅالدین: آصف مےگزین اینڈ فریم سنٹر 0345-5861514۔ احمد پور شرقیہ: بخاری نیوز ایجنسی، 0302-7768638 بنوں:امیر احمد جان 0333-9748847۔ نارووال: محمد اشفاق صاحب، باﺅجی نیوز ایجنسی ضیاءشہید چوک ظفروال۔ جہانیاں: حافظ نذیر احمد، جمال کالونی نزد تھانہ، 0333-7646085 گوجرانوالہ: رحمن نیوز ایجنسی، 0300-6422516 سرگودھا: احمد حسن، مدنی کیسٹ اینڈ جنرل سٹور مدنی مسجد سرگودھا،0301-6762480، چکوال: عمران فاروق، 0333-5778810۔ لیاقت پور: بدر نیوز ایجنسی مین بازار 0345-8709947۔قیوم صاحب لندن 00442084724146۔ گوجرخان: الفلاح اسلامک نیوز ایجنسی 0332-5878032۔ تونسہ شریف: اسلامی کتب خانہ کالج روڈ 0345-2508728۔ خضرو: بلال خوشبو محل میزائل چوک 0314-2192166۔ ایبٹ آباد: آصف خلیل فریدی طیبہ بک سنٹر۔ میانوالی: نور سٹیمپ میکر 0333-9836818۔ کوہاٹ: عزیز نیوز ایجنسی 0922-511760۔مری: حمید برادرز مال روڈ 051-3411116۔ رائے ونڈ: محمد سلیم پاکستان نیوز ایجنسی 35390737۔ ساہیوال: مختاراحمد زمیندار نیوزایجنسی۔ ٭٭٭٭٭٭٭ حکیم صاحب کی سکھر آمد 6-5-4 مارچ 2011ءکو حضرت حکیم صاحب سکھر تشریف لارہے ہیں۔ 3 دن مسلسل درس بعنوان گھریلو مشکلات‘ مسائل اور پریشانیوں کاحل قرآنی اور نورانی وظائف کے ذریعے ہوگا۔ نیز میڈیکل سائنس اور طب و صحت کے انوکھے صدری راز اور تیز بہدف نسخہ جات کا انکشاف کریں گے۔ مردوں اور عورتوں کیلئے علیحدہ انتظام ہوگا۔ رابطہ کیلئے موبائل:0323-7007438 ٭٭٭٭٭ شہد سے نزلہ و زکام کا یقینی علاج دو چمچ شہد میں نصف لیموں کا رس شامل کریں اور دن میں تین چار بار پی لیں۔٭گرم پانی گلاس بھر کر اس میں ایک بڑا چمچہ شہد اور ایک چمچہ ادرک کا رس شامل کریں اور دن میں تین چار بار پی لیں۔ نزلہ و زکام دور ہوجائےگا۔ باغات کا خالص شہد قارئین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک کلو اور 330 گرام کی لاجواب پیکنگ میں دستیاب ہے۔ 330 گرام کی پیکنگ صرف 200/- روپے۔ ایک کلو: 600/- روپے۔ شہد کے مزیدحیرت انگیز فوائد کے لئے ادارہ ”عبقری“ کی ”شہد کی کرامات“ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیں۔ ٭٭٭٭٭٭ قارئین کے نام اہم اعلان 1۔الحمدللہ لاکھوں قارئین پڑھتے اور پھر لکھتے ہیں ہم آپ کی تحریریں باری آنے پر ضرور شائع کریں گے۔ اگر کسی وجہ سے ڈاک ہم تک نہ پہنچی تو مجبوری ہے۔ اگر کہیں سے تحریر لیں تو متعلقہ حوالہ ضرور لکھیں۔تحریر پر اپنا موبائل یا فون نمبر ضرور لکھیں۔ 2۔ ایڈیٹر کی کتابیں‘ رسالہ آپ کی نظر سے گزرا۔ حتی الوسع کوشش کی جاتی ہے کہ غلطی نہ رہے۔ بشری تقاضے کے پیش نظر اگر غلطی رہ جائے تو مطلع فرمائیں۔ ہم آپ کے بے حد مشکور ہوں گے۔(ادارہ) نوٹ: بعض قارئین اخبارات و رسائل سے تحریریں من وعن نقل کرکے اپنے نام سے ارسال کرتے ہیں۔ ایسا ہرگز نہ کریں۔ ورنہ آئندہ ان کی قلمی تحریر بھی شائع نہیں کی جائیگی۔ اس ماہ کی موصول شدہ تحریریں شوکت شاہین‘ خانیوال۔ ذکیہ اقتدار ‘ بہاولنگر۔ محمد ادریس‘ ڈاکٹر ظفر حمید ملک‘ اٹک۔احمد رضا شاہ‘ سوات۔پروفیسر حافظ عبدالشکور ‘ چکوال۔ سید واجد حسین بخاری‘ احمد پور شرقیہ۔ محمد سعید علوی‘ چکوال۔ محمد فاران‘ ارشد بھٹی‘ ضلع مظفر گڑھ۔ ٭٭٭٭٭٭ چہرے کیلئے سوفٹنگ ماسک بہت سستا ہے اس میں صرف دودھ کا استعمال کیا جاتا ہے۔کاٹن وول لیکر اسے دودھ میں ڈبوئیں اور پورے چہرے پر لگائیں۔ کم از کم 20سے 30 منٹ تک اسے چہرے پر لگارہنے دیں۔ بعد میں ٹھنڈے پانی سے صاف سے کرلیں۔ (صائمہ‘ کراچی) ٭٭٭٭٭٭ غلطی کی اصلاح:کمپوزنگ کی غلطی کی وجہ سے ماہ دسمبر کی روحانی محفل کی تاریخ اور دن میں مطابقت نہیں تھی جس وجہ سے قارئین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔اس سلسلے میں ادارہ معذرت خواہ ہے۔ ٭٭٭٭٭ بواسیر کا حکمی علاج باسمتی چاول کا ٹوٹہ اس میں کوئی اور چاول شامل نہ ہو ورنہ ٹوٹہ نہ لیں باسمتی چاول لے لیں اور محفوظ کرلیں۔2کلو پورے ہوں۔ ترکیب استعمال: 2 تولہ (25 گرام) چاول بغیر دھولے ڈیڑھ پاو پانی میں جوش دیں جب ایک پاو پانی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں چاول صدقہ کی نیت سے پرندوں کو ڈال دیں پانی کے دو حصے کرلیں نصف پانی صبح نہار منہ اور نصف پانی شام نہار منہ نیم گرم نمک حسب ذائقہ ڈال کر پی لیں۔ نوٹ: اس عمل سے فوراً فائدہ نہ ہوگا مگر 80 یوم میں ہر قسم کی خونی یا بادی بواسیر ختم ہوگی۔ (راشد شمسی‘ لاہور) ٭٭٭٭٭
Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 979 reviews.