Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

محفل درس سے پانے والے

ماہنامہ عبقری - جون 2010ء

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعدازسلام اللہ کے حضور ڈھیروں دعائیں عبقری اور ان کے تمام معاونین کیلئے خصوصاً ایڈیٹر صاحب کیلئے۔ چند ماہ سے میں مستقل ہر درس میں شریک ہوتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ نے اس محفل درس کی برکت سے میرے ڈھیروں مسائل حل فرمادئیے ہیں۔ میں ایک ملازم پیشہ آدمی ہوں کچھ عرصہسے گھریلو مسائل میں سخت پریشانیوں کی وجہ سے تقریباً 4,3 لاکھ کامقروض ہوگیا تھا اور قرضے کی ادائیگی کے کوئی امکانات نظر نہیں آرہے تھے۔ محفل درس میں شرکت کی برکت سے جہاں مجھے روحانی ترقی نصیب ہوئی اس کے ساتھ ساتھ قرض کی ادائیگی کے ایسے غیبی اسباب پیدا ہوئے کہ تمام قرضے ادا ہوگئے اور گھریلو سکون بھی نصیب ہوا۔ اللہ سے دعا ہے وہ ہمیں اس محفل کی قدر اور باقاعدگی سے شرکت پر استقامت نصیب فرمائے۔ (سلیمان زاہد۔ لاہور)
Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 510 reviews.