Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔

نسلیں دین و دنیا میں ترقی کر رہی ہیں! راز کیا ہے

ماہنامہ عبقری - ستمبر2024ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری اور تسبیح خانہ سے جہاں دکھی لوگ فیض پا رہے ہیں و ہاں نئی نسلی کی اچھی تربیت میں بہت اہم کردار ادا کر رہا ہے۔میری بیٹی دو سال کی تھی تو عبقری اور تسبیح خانہ سے جڑنے کے بعدمیری بیوی اس کو چھوٹی چھوٹی دعائیں یاد کرواتی۔ میری دو سال کی بیٹی جب سیڑھیاں چڑھ کر اوپر جاتی ہے تو اللہ اکبر اللہ اکبر اونچی آواز میں پڑھتی جاتی ہے اور جب نیچے اترتی ہے تو اپنی توتلی زبان میں سبحان اللہ سبحان اللہ پڑھتی ہے۔ اس کی برکت سے اس بچی میں عمر کے لحاظ سے غیر معمولی صلاحیتیں محسوس ہوتی ہیں۔ یہ عام بچوں سے بہت ذہین ہے اور بہت جلد بات سیکھ جاتی ہے۔اس کی والدہ اسے بیت الخلاء جانے سے پہلے بیت الخلاء کی دعا پڑھواتی ہے، یہ  پہلے بیمار رہتی تھی جب سے یہ دعا پڑھنا شروع کی ہے صحت مند ہو گئی ہے۔ حضرت جی یہ سب کچھ آپ کی وجہ سے ہے، آپ نے ہمیں ان اعمال اور برکتوں کے نظام کے ساتھ جوڑا ہے جس کی وجہ سے ہماری نسلیں دین و دنیا میں ترقی کر رہی ہیں۔ 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 551 reviews.