Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

دس ماہ کا بیٹا موشن اور پانی کی کمی کا شکار ہوگیا تھا

ماہنامہ عبقری - جون 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالہ پچھلے دو سال سے باقاعدگی سے پڑھ رہی ہوں بہت ہی اچھا اور منفرد رسالہ ہے۔میرا بیٹا دس ماہ کا ہے اس کو گرمی کی وجہ سے موشن لگ گئے اور جسم میں پانی کی مقدار بھی کم ہونا شروع ہوگئی موشن رک ہی نہیں رہے تھے‘  اچھے سے اچھے ڈاکٹر سے دوائی لی ہم گھر والے سب پریشان ہوگئے۔ پریشانی کے عالم میں میں نے عبقری رسالہ پڑا دیکھا تو سوچا اس میں سے کوئی نسخہ یا ٹوٹکہ تلاش کروں۔ میں نے پڑھنا شروع کیا تو اس میں ایک سیرپ جس کا نام چلڈرن سیرپ تھا اس پر نظر پڑی میں نے شوہر کو کہا یہ لے کر آئیں‘ مجھے امید ہے اس سے فرق لازمی ہوگا‘ شوہر نے کہا کہ اتنے اسپیشلسٹ ڈاکٹرز کے علاج سے تو فرق پڑا نہیں اس دیسی دوائی سے کیا ہوجائے گا؟ مگر میں بضد رہی کہ چلڈرن سیرپ لے کر آئیں۔ خیر وہ فوراً سے عبقری دواخانہ گئے اور ایک چلڈرن سیرپ لے آئےمیں نے لکھی ہوئی ہدایات کے مطابق بیٹے کو استعمال کروایا‘ تین دن میں بیٹے کے موشن ٹھیک ہوگئے اور چہرہ جو پانی کی کمی کی وجہ سے زرد ہوگیا تھا آہستہ آہستہ نارمل ہونے لگا۔ میں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جس نے بروقت میری نظر عبقری رسالے پر ڈال دی اور بیٹے کی بیماری کا حل نکل آیا۔ میرے شوہر بھی اب مانتے ہیں کہ عبقری دواخانہ کی دوائی میں کچھ تو ہے ۔ اب جب بھی گھر میں کوئی بیمار ہو تو میں اس کے لیے خود ہی دوائی تجویز کرکے عبقری دواخانہ سے منگوا لیتی ہوں۔ (شائستہ، لاہور)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 693 reviews.