محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری سے میرا تعلق پانچ سال سے ہے اور تسبیح خانہ میں بھی کبھی کبھی آنا ہوتا ہے۔ آپ کا درس میں یوٹیوب پر سنتی ہوں بہت ہی روحانی سکون ملتاہے۔ مجھ میں نسوانی حسن کی بہت زیادہ کمی تھی جس کے لیے میں نے بہت سے سیرپ، کریمز ، کیپسولز اور لوشن تک استعمال کیے لیکن سب کچھ صرف اور صرف پیسے کے ضیاع کے سوا کچھ نہ تھا میں احساس کمتری کا شکار ہوگئی تھی۔ اکثر سہیلیاں بھی میرا مذاق اڑایا کرتی تھیں ۔ میں عبقری ادویات کا استعمال کرتی رہتی ہوں اور میرے گھر والوں کو بھی عبقری ادویات پر اعتماد اور بھروسہ ہے۔ عبقری کے تازہ شمارہ میں جب میں نے نسوانی حسن شفاء (آئل) کے بارے میں پڑھا تو میری آنکھوں سے خوشی کے آنسو نکلنا شروع ہوگئے کہ مجھے علاج مل گیا۔ میں نے فوراً عبقری دواخانے کال کی اور نسوانی حسن شفاء( آئل) کی دو بوتلیں بُک کروائی جو دو دن بعد بذریعہ پارسل مجھے مل گئی لکھی گئی ہدایات کے مطابق ان کا استعمال کرنا شروع کیا اور مجھے یقین تھا کہ اس سے مجھے فائدہ لازمی ہوگا کیونکہ عبقری دواخانے کی تمام پروڈکٹس اصلی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ ہیں جن کے استعمال کا کوئی نقصان نہیں ۔ دو ماہ کے مسلسل استعمال سے نسوانی حسن میں خاطرخواہ اضافہ ہوا۔ میری سہیلیاں جو کل تک میرا مذاق اڑاتی تھی آج پریشان اور حیران ہیں کہ اس کی شخصیت میں کشش کیسے آگئی‘ میں نے انہیں بتایا کہ عبقری دواخانہ کا تیار کردہ نسوانی حسن شفاء (آئل) کے استعمال سے میری شخصیت میں کشش پیدا ہوئی ہے۔ وہ بھی مان گئیں کہ واقعی اس آئل میں کچھ تو ہے جس سے چند ماہ میں اتنا اچھا رزلٹ آیا ہے۔(پوشیدہ، نارووال)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں