Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ہاتھ اور پائوں سے اٹھنے والی گرمی دور

ماہنامہ عبقری - مئی 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے عبقری سے جڑے تقریباً تین ماہ ہوئے عبقری کا تعارف سوشل میڈیا کے ذریعے ہوا۔ میں آپ کا ہر جمعرات کا درس آن لائن یوٹیوب پر سنتا ہوں جس سے مجھے روحانی سکون میسر ہوتا ہے اور درس کے دوران کوئی نہ کوئی ایسی بات ضرور ہوتی ہے جس سے مجھے زندگی میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ملتا۔ گزشتہ دنوں میری طبیعت میں بوجھل پن سا آگیا تھا ہاتھوں اور پائوں سے ہر وقت گرمی نکلتی پیشاب بھی پیلا آتا تھا ایسے جیسے میرے اندر گرمی ہوگئی ہو انگریزی ادویات کا استعمال اس لیے نہیں کیا کیونکہ انگریزی ادویات گرم ہوتی ہیں اور میں تو پہلے ہی گرمی کا شکار تھا۔ میں نے عبقری کی ویب سائٹ پر جاکر اپنے لیے دوائی ڈھونڈنی شروع کی تو ’’ٹھنڈی مراد‘‘ کو میں نے اپنے لیے موذوں پایا۔ آن لائن  آرڈر دیا اور دوائی تین دن کے اندر میرے پاس پہنچ گئی دوائی سستی بھی تھی اور معیاری بھی۔ میں نے ٹھنڈی مراد کی چار ڈبیاں باقاعدگی سے استعمال کیں ڈیڑھ ماہ کےقلیل عرصہ میں‘میں نے محسوس کیا جو پیلا پیشاب آتا تھا اب نارمل آنا شروع ہوگیا تھا ہاتھ پائوں کی گرمی میں بھی نمایاں کمی ہوئی۔ بہت ہی زبردست اور خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ دوائی تھی اور اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہوا کہ مجھے نیند بھرپور نہیں آتی تھی لیکن جب سے ٹھنڈی مراد کا استعمال شروع کیا تھا مجھے رات کو نیند بہت ہی پرسکون اور راحت بخش آنا شروع ہوگئی ۔(محمد دلشاد، چونیاں)

 
Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 562 reviews.