محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم دو ماہ قبل برف باری کے موسم میں آفس کی طرف سے چند لڑکوں کا گروپ مری گئے جس میں میں بھی شامل تھا۔سارا دن لڑکے برف باری سےکھیلتے اور رات کو کوئی نزلہ، زکام،کھانسی کا شکار ہوتا۔ ان میں واحدمیں تھا جس کونہ نزلہ، نہ زکام اور نہ ہی کھانسی کی شکایت تھی ۔ سب حیران تھے کہ ہاشم پر موسم کا کوئی اثر نہیں ہوتا آخر وجہ کیا ہے ؟ جب مجھ سےپوچھا تومیں نے بتایا کہ میں صبح کمرے سے نکلنے سے پہلے اور شام کو کمرےمیں آتے ہی عبقری قہوہ کا استعمال کرتا ہوں جس مجھے موسمی تبدیلیوں سے محفوظ رکھتا تھا۔ اور اس کے علاوہ ڈسٹ الرجی، پولن الرجی اور گلے کی خراش میں بھی بہت مفید ہے۔ تمام دوستوں نےکہا کہ ہمیں بھی دو تو میں نے سب کوایک ایک ساشے عبقری قہوہ کا دیا تو سب نے استعمال کیا بہت خوش ہوئے میں لاہور سے عبقری قہوہ کے دو ڈبے لے کر گیا تھا گھرواپسی پر ایک ساشے بھی نہیں بچا سب استعمال کرلیے۔ اب آفس میں اکثر دوست چائے کی جگہ عبقری قہوہ کا استعمال کرتے ہیں اور اس کی افادیت کے گُن گاتے ہیں۔مجھے ریشہ رہتا تھا جس کےلیے میں عبقری قہوہ استعمال کرتا تھا بس پھر عبقری قہوہ ایسا لگا کہ اب چائے چھوڑ ہی دی ہے ایک کپ صبح اور ایک کپ شام کو عبقری قہوہ پیتا ہوں جس سے جسم میں چستی برقرار رہتی ہے چاہے جتنے مرضی کام کرلوںتھکاوٹ نہیںہوتی۔ (محمد ہاشم، لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں