Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

والدہ کے گھٹنوں کے درد اور پیٹ کے جملہ مسائل کا خاتمہ ہوا

ماہنامہ عبقری - مارچ 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ایک سال قبل میری والدہ کے گھٹنوں میں شدید درد تھا جس کے لیے کافی ادویات استعمال کیں جن میں انگریزی اور دیسی ادویات بھی شامل تھی لیکن فرق محسوس نہیں ہوا اٹھتے بیٹھتے والدہ درد سے بہت کڑھتی ساری ساری رات جاگ کر گزارتی کیونکہ گھٹنوں کا درد ہی اتنا شدید تھا میں ایک ایک دو دو گھنٹے والدہ کے پائوں ہی دباتا رہتا جس سے ان کو کچھ سکون محسوس ہوتا تھا اور وہ سو پاتی تھیں۔ مسجد میں نماز پڑھنے گیا واپسی پر ایک بزرگ نے بلایا اور کہا کہ کیا بات ہے پریشان ہو؟ میں نے ان کو تمام بات سے آگاہ کیا تو انہوں نے کہا کہ مری میں عبقری کی ایجنسی ہے وہاں سے جاکر روحانی پھکی لے آئو بس وہی والدہ کو استعمال کر وائوان شاء اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ میں فوری مری کے لیے نکل گیا اور تین ڈبی روحانی پھکی کی لے آیا ۔ جب میں عبقری ایجنسی پر پہنچا اور روحانی پھکی کی قیمت پوچھی تو میں حیران رہا گیا اتنی کم قیمت یہ کیا اثر کرے گی؟ پھر سوچا بزرگ صاحب نے بتایا ہے اس میں کوئی تو بات ہے ویسے بھی اس کا نام روحانی پھکی تھا۔ والدہ کو پھکی دی اور مستقل مزاجی کے ساتھ استعمال کرنے کی ہدایت کی ۔ تین ڈبی ختم ہونے پر والدہ کو روحانی پھکی سے سکون ملا۔ اس کے علاوہ روحانی پھکی سے ہاضمے کا نظام بھی درست ہوگیا۔ اب گھر میں کسی کو بھی پیٹ کا مسئلہ ہو تو میں اس کو روحانی پھکی استعمال کرواتا ہوں۔ پانچ چھ خوراک لینے سے ہی پیٹ کے جملہ مسئلے کا خاتمہ ہو جاتا ہے۔(محمد رفیق، گھوڑا گلی)

 

بچے کے پیٹ میں کیڑے تھے اب نہیں رہے

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرا بیٹا پانچ سال کا ہے نہ کچھ کھاتا تھا نہ پیتا تھا چائلڈ سپیشلسٹ سے چیک کروایا تو اس نے کہا کہ اس کے پیٹ میں کیڑے ہیں جس وجہ سے آپ کے بچے کو بھوک بھی نہیں لگتی اور اس کے چہرے کا رنگ بھی ماند پڑ گیا ہے۔ دوائی سے پندرہ تو افاقہ رہا لیکن پھر وہی صورتحال اب تو بچہ کہنے لگا کہ امی میرے پیٹ میں بھی درد ہے میں بہت پریشان ہوگئی۔ ہمارے محلے میں ایک خالہ جی آتی ہیں میں نے ان سے بات کی تو کہنے لگی ہمارے پوتے کو بھی یہی مسئلہ تھا تو میری بہو نے اس کو ایک دوائی دی ایک ہفتے میں ہی میرا پوتا ٹھیک ہوگیا۔ میں نے ان سے کہا دوائی کا کیا نام ہے؟ تو کہنی لگی میں بھول گئی ہوں ابھی اپنی بہو کو فون کرتی ہوں تو انہوں نے اپنی بہو کو فون کیا اور مجھے دوائی کا نام ’’تریاق‘‘ بتایا جو عبقری دواخانے سے ملتی ہے۔ میں نے عبقری دواخانے کا ایڈریس لیا اور اپنے خاوند کو اس بارے بتایا ۔ میرے خاوند اگلے روز عبقری دواخانے سے ایک ڈبی تریاق کی لے آئے اور میں نے مستقل مزاجی سے اپنے بیٹے کو استعمال کروانا شروع کی تقریباً دو ہفتے کے استعمال کے بعد وہ بالکل ٹھیک ہوگیا چہرہ کا رنگ بھی بدل گیا جو پہلے ماند
پڑا ہوا تھا اب چہرے سے ہی واضح فرق محسوس ہورہا تھا اور کھانے پینے کی روٹین بھی اس کی پہلے سے بہتر ہوگئی۔ اب میں اس کو گھر کی بنی چیزیں مثلاً دلیا، چاول وغیرہ دیتی ہوں اور باہر کی چیزیں جو بچے دکان سے لے کر کھاتے ہیں اس سے اجتناب ہی کرواتی ہوں۔کیونکہ صحت مندغذا سے ہی بچہ صحت مند رہے گا۔اس کے علاوہ عبقری دواخانے کا ہی سچن منجن، تلبینہ، مشروب عبقری افراء بھی اب میرے گھر کاحصہ بن گئے ہیں اور روزمرہ کے استعمال میں ہیں۔(زوجہ ابوذر، راولپنڈی)

 

پٹھوں کے درد میں افاقہ، قوت باہ میں اضافہ

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری عمر 60 سال ہے اور میں پٹھوں کی کمزوری، قوت باہ اور دیگر جسمانی مسائل سے دوچار تھا۔ میرا بدن ہر وقت تھکان سے چور رہتا تھا حالانکہ میں اتنا کام کرتا بھی نہیں تھا۔ میں نے آپ کا ایک پروگرام یوٹیوب پر دیکھا جس میں آپ کالرز کو نسخے اور وظائف بتا رہے تھے وہی سے میں نے عبقری کے بارے پڑھا جو لاہور میں واقع ہے۔ اب میں آپ سے ملنے کا خواہشمند تھا میں اگلے روز عبقری کے دواخانے پہنچ گیا اور آپ سے ملنے کا اصرارکیا تو مجھے بتایا گیا کہ آپ سے ملنے کے لیے تو ٹائم لینا پڑتا ہے مگر آپ کے اسسٹنٹ صاحب دواخانے میں موجود ہوتے ہیں میں نے پھر ٹوکن لینے کے بعد ان سے ملاقات کی اور ان کو اپنا تمام احوال بتایا انہوںنے مجھے ’’زرغوانی نقرائی‘‘ دوائی کے استعمال کا مشورہ دیا۔ میںنے زرغوانی نقرائی دوائی لی جو بالکل چھوٹی سی ڈبی تھی اس کا بروشر پڑھا تو میری آنکھیں کھل گئی کہ اس چھوٹی سی ڈبی میں اتنی زبردست طاقت ہے۔ یعنی کہ یہ کہا جائے کہ ’’دریا کو کوزے میں بند کردیا جائے‘‘ تو یہ غلط نہ ہوگا۔ میں لاہور سے واپس اپنے گھر آگیا اور دوائی کو مستقل مزاجی سے استعمال کرنا شروع ہوگیا ایک ڈبی کے استعمال سے میرے میں وہ قوت آگئی جیسے میں پچیس سال کا نوجوان ہوں۔ گھٹنوں کی درد، پٹھوں کا کھچائو، قوت باہ میں بے حد اضافہ ہوگیا۔ اب میں تیز چلتا ہوں تب بھی سانس نہیں پھولتا حالانکہ پہلے تھوڑی سے واک سے ہی سانس پھول جاتا تھا۔ (محمد حفیظ، ٹوبہ ٹیک سنگھ)

کان میں درد، پیپ کا مسلسل بہنا بند ہوگیا

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں عبقری کا پچھلے دو سال سے پڑھنے والا ہوں اس کے علاوہ عبقری کی ادویات بھی میرے زیر استعمال ہیں۔ ایک روز میں بازار گھر کی کوئی اشیاء خریدنے گیا تو راستے میں ایک دوست ملا میں نے پوچھا کیا بات ہے پریشان لگ رہے ہو تو کہنے لگاکہ ایک ہفتے سے کان میں درد، پیپ اور بند ہے میں نے اس کو کہا پریشان نہ ہو میرے ساتھ میرے گھر چلو میں اس کو اپنے گھر لے آیا اور عبقری دواخانے کا ’’کان شفاء‘‘ ڈراپر کے دو قطرے اسی وقت اس کے کان میں ڈالے اور کہا کہ ہر پانچ سے چھ گھنٹے بعد دو قطرے ڈالو۔ اگلے روز ملا تو کہنے لگا کافی فرق محسوس ہورہا ہے پیپ آنا بھی تھوڑا کم ہوا ہے اور درد میں بھی افاقہ ہے تو میں نے اس کو’’کان شفاء‘‘ کے دو ڈراپر اور دیئے اور کہا استعمال کرو دو ہفتے بعد ملا اور کہنے لگا پیپ بھی بند ہوگئی ہے اور درد بھی ختم ہوگیا ۔ اب میں صرف رات کو سوتے ہوئے ہی کان میں دو قطرے ڈال کر سوتا ہوں۔ اس کے علاوہ گھر میں کسی کو بھی کان میں خراش، درد وغیرہ کامسئلہ ہوتو کان شفاء استعمال کرواتا ہوں۔ (وحید،لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 288 reviews.