Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میری تنگدستی او رمسائل ایک پھونک سے ختم -- عدنان‘ لاہور

ماہنامہ عبقری - مارچ 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں گزشتہ بارہ سال سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی فیلڈ میں کام کررہا ہوں اور ساتھ میں لوگوں کو سیکھا بھی رہا ہوں‘ میں نے آئی ٹی کی تمام فیلڈ میں کام کیا ہے اور ایک عرصہ سے مختلف مسائل کا شکار رہا ہوں‘ میرے طلباء ترقی کرجاتے ہیں لیکن میں ادھر ہی کھڑا رہا‘ میری بہن میرے گھر آئی اور انہوں نے کہا کہ تسبیح خانہ چلو‘ وہاں اسم اعظم کا دم ہے‘اس سے پہلے کئی جگہ جاچکا تھا‘ مگر ایک فیصد بھی فائدہ نہ ہوا تھا۔ بہن کے ساتھ اسم اعظم کا روحانی دم کروایا‘گھر بنانے کا کوئی راستہ نہیں نکل رہا تھا‘ ساری عمر کی جمع پونجی سے تین مرلہ کا پلاٹ لیا تھا‘ دم کے بعد یقین کیجئے مجھے خود معلوم نہیں کہ پیسے کیسے اکٹھے ہوئے مزید عرصہ ہوا میرا جی پی فنڈ رکا ہوا تھا وہ نکل آیا‘ اس کے بعد گھر بنایا۔ صبح کے وقت گورنمنٹ اور شام کو پڑھاتا ہوں‘اسی نیت سے مزید تین دم کروائے کہ شام کو بھی اچھی نوکری مل جائے‘ یقین کیجئے ادھر دوسرا دم کروایا اور ساتھ اگلے ہی روز مجھے بہترین پراجیکٹ مل گیا جس کی دو سال سے کوشش کررہا تھا۔

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 268 reviews.