Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پرانی چوٹ ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کے درد کیلئے لاجواب

ماہنامہ عبقری - جنوری 2021ء

سردیوں میں پرانی چوٹ کا درد لوٹ آتا ہے اسی طرح مجھے بھی درد ہوتا تھا‘ ہر سردیوں میں 1997 میں میرے الٹے بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی فرکیچر تو ٹھیک ہو گیا تھا لیکن ہر سردیوں میں درد بہت ہوتا تھا۔ 2014 میں میں ایک کمپنی میں جاب کر رہا تھا۔ ایک چوکیدار سے سلام دعا اچھی تھی اس سے ذکر کیا کہ مجھے سردی میں ٹوٹی ہوئی ہڈی میں درد ہوتا ہے‘ تو اس نے بولا:تم ایسا کرو کہ میتھی دانہ لےلو موٹا موٹا کوٹ لو‘ایک چمچ تھوڑے سے سرسوں کے تیل میں ڈال کر تھوڑی دیر  پکا لو۔نیم گرم جتنا برداشت کر سکو بازوں پر رات کوباندھ لو‘ صبح نیم گرم پانی سے دھولو‘ کچھ دن کرو‘ آرام آجائے گا۔ میں نے ایسا ہی کیا۔ میرے درد میں آرام آگیا۔ یہ نسخہ کافی لوگوں کو استعمال کروایا بہت فائدہ ہوا ہے۔ (فرحان علی‘ کراچی)
FARHAN ALI KARACHI

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 019 reviews.