Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

3دن میں نافرمان اولاد‘ فرمانبردار

ماہنامہ عبقری - اکتوبر 2020ء

میرے بچے میرا کہنا نہیں مانتے تھے‘ میں نے یہ نقش صرف تین دن آزمایا‘ دو سال ہوگئے میرے بچے فرمانبردار بن گئے ہیں۔ اور ہاں یہ نقش بیوی‘ شوہر‘ والد‘بہن‘ بیٹی جس کا بھی تصور کرکے استعمال کریں فوراً اثر کرتا ہے۔
بارہا کا آزمودہ نقش! میں قارئین عبقری کی نذر کرتی ہوں:
یہ نقش جنوری 2021ء کے خاص شمارہ میں حاصل کرنا ہرگز نہ بھولیں۔ خود بھی آزمائیے ‘ پریشان حال مخلوق خدا کو بھی ہدیہ کیجئے۔ اس کے علاوہ ایسے ایسے نقش اور تعویذات جو آپ کو نہ کسی کتاب میں ملے نہ کوئی بتائے۔ یہ صرف تجربات ہیں جو عبقری کیلئے خاص طور پر لاکھوں قارئین بھیج رہے ہیں اور عبقری چن چن کر آپ کی امانت آپ تک پہنچا رہا ہے۔شدت سے انتظار کیجئے ماہنامہ عبقری جنوری 2021ء کا۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 735 reviews.