Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

دس سال پرانا درد چند دنوں میں کیسے ختم ہوا؟

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!جب میری عمر 19 سال تھی تو سکول میں پنکھے کا بٹن آن کرتے ہوئے مجھے کرنٹ لگا تھا جس کی وجہ سے میرے پورے بازو میں درد تھا اور وہ درد آج بھی محسوس ہوتا ہے آج میری عمر 29 سال ہے۔ اس درد کو ختم کرنے کے لیے کافی ادویات کا استعمال کیا اور مختلف قسم کے نسخہ یا ٹوٹکے کے ذریعے تیل تیار کیے اور لگاتا رہا مگر صرف وقت کے ضیاع اور پیسہ کی بربادی کے سوا کچھ نہیں پایا۔ میں اپنے بائیں ہاتھ سے کوئی بھی وزنی چیز نہیں اٹھا سکتا تھا کیونکہ جس دن کوئی وزنی چیز اُٹھا لو تو بس ساری رات تکلیف میں گزرتی تھی۔ ایک روز مسافر بس میں ساہیوال سے دوسرے شہر سفر کررہا تھا ‘ جب بس میں سوار ہورہا تھا تو بیگ بمشکل اٹھایا‘ ساتھ بیٹھے بزرگ متوجہ ہوئے اور کہا کہ بیٹا ماشاء اللہ جوان ہو‘ کیا ہوا بیگ کیوں نہیں اٹھایا جارہا؟ میں نے ان کو اپنی ساری روداد سنادی‘بزرگ مسکرائے اور گویا ہوئے میرے پاس ایسی بام ہے جس سے جسم کے جوڑوں میں درد، گنٹھیا، شاٹیکا، بچوں میں نمونیا، سوکڑاپن، ہاتھ پائوںکی ہڈیاں ٹیڑھی ہو جانا جیسے دیگر امراض میں مفید ہے۔ میں نے کان کھڑے کیے اور ان کی بات کوغور سے سننا شروع کی آخر میں انہوں نے کہا کہ میں جس بام کی بات کررہا ہوں وہ ’’دردی ہربل بام‘‘ ہے‘ یہ عبقری دواخانہ کی تیار کردہ ہے‘آپ ساہیوال شہر میں ان کی ایجنسی ہے وہاں سےجاکر لے لیں‘ پھر انہوں نے مجھے نمبربھی دیا‘ عبقری رسالہ اپنے بیگ سے نکال کر مجھے ہدیہ بھی کیا اور اس کے فوائد بھی بتائے۔میں نے اسی دن ’’دردی ہربل بام‘‘ لی اور گھر چلا گیا‘ لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کی۔ صبح اٹھا تو بازو کی درد میں واضح کمی محسوس ہوئی تقریباً ایک ہفتہ اس عمل کو کرنے سے میرے بازو کا 90فیصد درد ٹھیک ہوگیا ہے اب میں بھاری چیز بھی اٹھانے کے قابل ہوگیا ہوں۔ (نور شاہ، ساہیوال)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 630 reviews.