Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

برص کا روحانی علاج مجھ سے لیجئے!

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ گزشتہ سات سال سے پڑھ رہی ہوں‘ انٹرنیٹ پر عبقری ویب سائٹ سے آپ کے درس ڈاؤن لوڈ کرکے سنتی ہوں بہت فیض ملتا ہے۔میرے پاس برص کا روحانی علاج ہے جو میں قارئین عبقری کی نذر کررہی ہوں:۔برص کے مریض جب بھی پانی پئیں ‘ اس پر ایک مرتبہ سورۂ فاتحہ پڑھ لیا کریں‘ اس کے علاوہ روزانہ سات سو مرتبہ کوئی سا بھی استغفار پڑھ لیا کریں۔ برص کے مریض جو بھی ادویات کھارہے ہیں‘ کھانے سے پہلے سورۂ ’’ص‘‘ کی آیت نمبر 42 صرف تین مرتبہ پڑھ لیا کریں‘ پھر اپنی روٹین کی ادویات کھائیں۔ ان شاء اللہ بہترین رزلٹ ملےگا۔ (رابعہ‘ چکوال)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 515 reviews.