Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

قبض ‘ گیس اور تبخیرسے جان چھوٹ گئی

ماہنامہ عبقری - اگست 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری عمر 26 سال ہے میں شادی شدہ ہوں۔ میں تقریباً تین سال سے قبض اور گیس جیسی بیماریوں میں مبتلا تھا۔ کافی ادویات کا استعمال کیا۔ پانچ چھ دن ٹھیک رہتا پھر دوبارہ وہی قبض اور گیس ہو جاتی۔ میںکسی بھی محفل میں بیٹھنے سے گریز کرتا تھا ڈرتا تھا کہ مجھے گیس کی وجہ سے شرمندگی کا سامنا نہ کرنا پڑجائے۔ دیسی ادویات کا بھی میں نے کافی استعمال کیا اس کے علاوہ ہاضمے کے چورن وغیرہ سے تو میری الماری بھری رہتی ہے۔ ہر ہفتے کوئی نہ کوئی نیا چورن یا دوائی میری الماری کی زینت بن جاتی۔ اکثر میرے کزن یا دوست میرے کمرے میں آتے تو مجھ سے کہتے کہ شفیق تم نے تو گھر میں ہی میڈیکل سٹور کھولا ہوا میں بھی ہنس کر بات ڈال دیتا کیا بتائو ان کو کہ میں کس صورتحال سے گزر رہا ہوں کبھی کبھی تو پیٹ ایسے جیسے ابھی پھٹ جائے گا۔ کوئی نہ کوئی الماری میں موجود چورن یا سیرپ پی لیتا جس سے تھوڑا بہت فرق پڑ جاتا لیکن میری پریشانی دن بدن بڑھ ہی رہی تھی کہ ایسا کب تک چلے گا ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔ ایک دن میں موبائل پر فیس بک استعمال کررہا تھا کہ ایک دوست نے عبقری دواخانے کا لنگ دیا ہوا تھا میں نے سوچا یہ کونسا دواخانہ ہے میں نے لنک پر کلک کیا اور پوری ویب سائٹ میرے سامنے آگئی اس میں ایک بلاک ادویات کا تھا اس پر کلک کیا اور اپنی بیماری کے لحاظ سے دوائی کی تلاش شروع کی اس پر ایک دوائی تھی ’’گیس تبخیر کورس‘‘ اس پر کلک کیا اور اس کی تفصیلات سامنے آگئی اور اس دوائی کو استعمال کرنے والے قارئین کے تاثرات بھی لکھے ہوئے تھے۔ میں نے آن لائن آرڈر بُک کروایا دو تین کے اندر پارسل میرے گھر تھا میں نے پارسل کھولا اور دوائی کی ڈبی کے اندر برشر پر تمام تفصیل پڑھی اور استعمال شروع کیا ایک ڈبی کے استعمال سے مجھے واضح فرق محسوس ہوا اور میں نے دو ڈبی اور منگوا لی تیسری ڈبی بھی آدھی استعمال کی تھی کہ مجھے قبض و گیس سے 80فیصد آرام آگیا اور میں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔(محمد شفیق، گوجرانوالہ)

 

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 483 reviews.