محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ ایک فیضان ہے‘سب فیض پارہے ہیں۔میں نے بذریعہ خط اپنے گھر کے تمام حالات تحریر کرکے آپ کو بھیجا جس کے جواب میں آپ نے مجھےیَابَاسِطُ کا وظیفہ دیا۔ جو سارا دن کھلا پڑھنا تھا‘ میں نے یقین اور دل لگا کے وظیفہ کیا۔ آپ کی دعائوں سے میرے گھر کے حالات بہت زیادہ ٹھیک ہوگئے ہیں اور آپ نے مجھےیاباسط کا ورد لاکھوں بار پڑھنے کو فرمایا تھا میں نے اور گھر والوں نےکئی سوا لاکھ مکمل کیے۔ الحمدللہ آج میرا اپناکاروبار ہے۔(محمد قمر لطیف)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں