Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

قارئین لائےانوکھے اور آزمودہ ٹوٹکے

ماہنامہ عبقری - اگست 2020ء

قارئین نے بار بار آزمایا پھر عبقری کیلئے سینے کے راز کھولے اور لاکھوں لوگوں کی خدمت کیلئے آپ کی نذر

برتن دھونے والاصابن! استعمال کاصحیح طریقہ

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ میرے پاس کچھ ٹوٹکے ہیں جو میں عبقری قارئین کیلئے لائی ہوں‘ میں ساتھ آپ کی اور عبقری قارئین کی بھی انتہائی مشکور ہوں کہ ان کے بھیجے اعمال اور ٹوٹکوں سے میری زندگی میں بڑا سکون آیا ہے۔لیجئے! قارئین آپ بھی میرے آزمودہ ٹوٹکوں سےفائدہ اٹھائیں۔
کان درد کے لیے:اگر چھوٹے بچوں کے کان میں درد ہوتو درد والے کان میں نہیں بلکہ دوسرے کان میں باریک کالی مرچ پیس لیں اور کان میں ڈال کر آنکھ کی طرف ہاتھ رکھ کر کان کے اوپر منہ رکھ کر ایک دو دفعہ پھونک ماریں درد ٹھیک ہو جاتا ہے ۔
ہائی بلڈ پریشر کے لیے:سونف اور خشک دھنیا برابر لے کر باریک پیس لیں ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام لیں کچھ عرصہ بلڈ ہائی کرنے والی چیزوں سے پرہیز کریں انشاء اللہ ٹھیک ہو جائیں گے۔
برتن دھونے والاصابن! استعمال کاصحیح طریقہ
طریقہ استعمال: جالی یا سکوچ برائٹ کو گیلا کرکے اس صابن پر ملیں اور جھاگ بننے کے بعد جب تک جھاگ رہے برتن دھوتے جائیں اس صابن سے برتنوں کی چکنائی دوسرے صابنوں کی نسبت جلدی صاف ہوتی ہے اور اس کا رنگ سفید ہونے کی وجہ سے برتنوں پر نشان بھی نہیں پڑتے۔ اس صابن سے واش روم بھی بہت اچھے صاف ہوتے ہیں۔ پلیٹ کے صابن پر تھوڑا سا پانی ڈال کر ہلاکر واش روم کے فرش پر ڈال دیں اور کھاڑو کی مدد سے جاگ بناکر صاف کریں۔احتیاطیں:(۱)صابن کی پلیٹ میں پانی بھرا نہ رہنے دیں ۔(۲) گیلا کپڑا صابن ک پلیٹ پر مت پڑا رہنے دیں۔(۳)استعمال کے بعد صابن والی پلیٹ کو پکڑا کر رکھ دیں تاکہ صابن میں سے پانی نکل جائے جتنا اس کو پانی سے بچایا جاتا ہے یہ اتنا زیادہ چلتا ہے تھوڑی سے احتیاط سے اس صابن کو بہت دیر تک استعمال کیا جاسکتا ہے اس میں بچت اور صفائی دونوں ہیں۔ اگر وم کے پانچ صابن دو ماہ میں استعمال ہوتے ہیں تو اس کی جگہ یہ پلیٹ دو ماہ چلتی ہے۔(فروا شہزاد)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 465 reviews.