Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

عبقری جادوئی لائبریری

ماہنامہ عبقری - جون 2020

 

Evil Eye

نظربد کے حوالے سے مشہور یورپین محققین کی چند کتابوں کےلنکس

مزیدبے شمار کتابوں کیلئے اس لنک کو وزٹ کریں Evil Eye Books

  

The-Evil-Eye-in-the-Bible-and-in-Rabbinic-Literature The-Evil-Eye--EditedBy_Alan_Dundes The_Evi_Eye--By:Frederick_Thomas_Elworthy
Maluocchiu Beware-the-Evil-Eye The-Classic-Account-of-an-Ancient-Superstition
Melville-Shame,-and-the-Evil-Eye The-Evil-Eye The-Evil-Eye
The-Evi--Eye&-The-Heir-of-Mondolfo Evi- Eye-Four-Novellas-of-Love-Gone-Wrong Stalking-the-Evil-Eye-By-Richard-Jay-II
Malocchio-The-Evil-Eye-Murders Evil-Eyes Evil-Eyes

 

نظربد کے حوالے سے یورپین محققین کےچند تحقیقاتی آرٹیکلز کے لنکس

1Evil Eye : History-Research-References-- Wikipedia
2 The Strange Power of the ‘Evil Eye’ -- BBC.com
3 The Evil Eye: A Closer Look -- LiveScience.com
4 Does the "Evil Eye" Exist?-- PsychologyToday.com
5 Hypothesis: The Electrophysiological Basis of Evil Eye Belief
6 Believing in the Supernatural through the ‘Evil Eye’: Perception and Science in the Modern Greek Cosmos--Researchgate.net
7 The Evil Eye -- Euroanalysis2019.com
8 Evil Eye Meaning : An introduction -- Spiritual Research Foundation.org
9 Tracking the Evil Eye: Trait Anger and Selective Attention within Ambiguously Hostile Scenes
10 ‘This sickness is not hospital sickness’: a qualitative study of the evil eye as a source of neonatal illness in Ghana
11 Extended Red Emission in the Evil Eye Galaxy (NGC 4826)
12 Beware the Evil Eye. Or Buy One, Just for Kicks
13 LondonWarding Off the Evil Eye-- By Tim Hoare
14 A Psychological Approach to Evil Eye: an understanding of the impact of Evil Eye to individuals’ Mental Health
by Mr Nikolaos Souvlakis, PhD candidate, MA, Msc, Bsc, Clinical Supervisor, Psychologist, Psychotherapist, Psychometric Tester, Critical Incident Manager. MBPsS, BACP reg., PTC, IAFP, EFPA
15 The History of the Evil Eye, an Ancient Symbol of Protection
16 Eyed by Evil - PewResearch.org
17 Black Magic And Evil Eye-- Encyclopedia.com
18 The Evil Eye Thanatology and Other Essay - Gutenberg.org
19 The Pupula Duplex And Other Tokens Of An "Evil Eye" In The Light Of Ophthalmology
20 Evil eye -- Britannica.com
21 Ten Ways - Evil Eye -- Science Channel
22 نظر بد قرآن و سنت اور جدید سائنس
23 Easy Ways To Remove Evil Eye
24 نظربد علومِ جدید کی نظر میں
25 Evil Eye in Islam
26 How do “selfies” impact adolescents' well-being and body confidence? A Narrative Review
27 Is the Evil Eye Real? [My Experience and How I Deal With It]
28 Evil Eye Meaning And The History Of Protection Evil Eye Jewelry
29 Belief in the Evil Eye among the Christian Syrian-Lebanese in America
30 Envy and the Evil Eye among Slovak-Americans: An Essay in the Psychological Ontogeny of Belief and Ritual
31 The Hidden Economic Lessons of the Evil Eye
32 Evil Eye Necklaces - Eandejewellery.com
33 Evil Eye Test
34 Want to Ward Off the Evil Eye? Just Be Nice, A New Study Says
35 Curse Of The Evil Eye --Skeptical inquirer.org
36 Why People Have Worn Charms to Deflect the Evil Eye for Millennia
37 Mal'uocchiu: The Sicilian-Canadian Evil Eye Complex
38 Look Out! The Evil Eye Is Back In Fashion Again
39 What Is the Meaning of the ‘Evil Eye’?
40 Evil Eye Protection Talisman
41 Social-scientific criticism: Perspective, process and payoff. Evil eye accusation at Galatia as illustration of the Method
42 Evil Eye Belief In Turkish Culture: Myth Of Evil Eye Bead
43 The Evil Eye among European-Americans
44 The Meaning Behind the Evil Eye Symbol You See Everywhere
45 History and Meaning of the Evil Eye

 

نظر بد کے حوالے مشہوریورپین محققین کےچند اقوال

مزیدبے شمار اقوال کیلئے اس لنک کو وزٹ کریں Evil Eye Quotes and Sayings

1جب آپ کے بچے جوان ہونا شروع ہوتے ہیں۔ تو آپ ان کی تصاویر لوگوں کو دکھانا شروع کر دیتے ہیں۔ صبر کریں ایسا مت کریں، بری نظر حق ہے۔ایلبرٹ جان
2 بعض اوقات ہم خود اپنی ترقی کے راستے بند کر دیتے ہیں کسی کو اپنی کامیابیوں کا بتا کر یا کوئی بھی کام کرنے سے پہلے اس کا تذکرہ کرکے۔ بُری نظر سے آگاہ رہیں اور بری نظر واقع ہی حقیقت ہے۔جے سائن
3 نیویارک میں، ہم سب لوگوں کوبخشیش دیتے ہیں۔ ہم دروازہ کھولنے والے کو، ٹیکسی ڈرائیور کو، ہوٹل کے خدمت گزار کو۔ کیونکہ اگر یہ بخشیش نہ دیں تو انکی بری نظر ہمارا تعاقب کرتی ہے۔زیچ براف
4 نہیں جانتا کہ کس کی بری نظر میرا تعاقب کر رہی ہے۔ میرے لیے اس شہر میں کوئی جگہ نہیں۔یش پا ٹیل
5 مسلمان اور یہودی دونوں اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ نمک بری نظر سے محفوظ رکھتا ہے۔ ـ’’دی بک آف ازیکیل‘‘ ایک پرانا صحیفہ بیان کرتا ہے کہ نو زائیدہ بچوں کو نمک کے ساتھ رگڑنے سے وہ بری نظر سے محفوظ رہتے ہیں۔ مسیحی مذہب میں نوزائیدہ بچوں کی زبان پر نمک رکھنا بھی ان کو بُری نظر سے بچاتا ہے۔سن 1408 ھ تک یہ ترتیب یورپ کے بہت سارے علاقے خصوصاً ہالینڈ میں اپنائی جاتی تھی۔ مگر بعد میں یہ ترتیب بدل کر نمک کا ٹکڑا بچو ں کے بستر کے پاس رکھا جاتا تھا، جو ان کو بُری نظر سے بچاتا تھا۔ ایک مریکن صحافی- مارک کورلنسکی
6 پنجرے میں موجود کوئی پرندہ کھلی ہوائوں میں اڑنے والے پرندے کی کیفیت کو نہیں پا سکتا، مگر صرف یہی دُعا کرتا ہے کہ یہ پرندہ بھی آسمان سے زمین پر گر جائے۔ مصنفہ :سی جوائے بیل سی
7 میں ہمیشہ بُری نظر سے بچائو کیلئے گلے میں ایک تعویذ استعما ل کرتی ہوں۔ امریکن ایتھلیٹ: گریسی گولڈ
8 بُری نظر کا عقیدہ یونان اور روم میںتقریباً 3000 ہزار سال پہلے سے مو جود ہے۔ اور اس کا علامتی نشان دُنیا کا سب سے زیادہ طاقتور نشان ہے۔ اور اس نشان کا تعویذ بری نظر سے بچنے کیلئے پہنا جا تا ہے۔اور یہ تعویذ یہودیت ، ہندو، بدھ مت اور مسیحی مذہب میں بہت مقبول ہے۔مصنف:سیم پیٹرک
9 پورے جسم کی طاقت کا منمبع نظر ہے۔ اگر نظر اچھی ہے توروحانی جسم بھی منَّور ہے۔اور اگر نظر بُری ہے تو روحانی جسم بھی سیاہ ہے۔ امریکن کوچ: فرینک مارٹن
10 میرا بیٹا، خود تیار ہو کر باہر جاتا ہےمگر جب اس پر بُر ی نظر اثر کرتی ہے۔ تو وہ بھیڑ کی طرح لعاب کی رالیں بہاتا ہے۔مصنفہ: صوفیاراگ
11 گائو ں کے لوگ خوف رکھتے ہیں اس عورت سے جو ان سے کچھ دانے اناج کے لینے آتی ہے ۔ مگر نہ دینے کی صورت میں کہیں اس کی بُر ی نظر کی وجہ سے ان کے بچےنہ مر جائیں ۔ ان کے گھر نہ جل جائیں اور ان کے گھر سے جلی ہوئی لاشیں نہ نکلیں۔ میڑی جھا: جوڈیشل ڈیپارٹمنٹ ویسٹ بنگال
12 ماریہ براتھا پی -ایچ- ڈی: جو کہ ایک اٹالین ہے اور سائیکالو جی کی بہت بڑی ریسرچر ہے ، ان کا کہنا ہے کہاایک دفعہ اپنے 92 سالہ والد کے ساتھ بیٹھی تھی اور اسکے پیٹ میں تکلیف تھی۔ اس نے اپنے والد کو اس تکلیف کے متعلق بتایا اور کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ مجھے نظر لگ گئی ہے۔پہلے تو اس کے والد مسکرائے اور کہا کہ تم نے کچھ غلط کھایا ہو گا۔ مگر بعد میں میرے ماتھے پر کچھ الفاظ پڑھے جو کہ سو سالہ پرانے تھے ، وہ پڑھنے تھے کہ ،میری نظر بد دور ہو گئی اور میں ٹھیک ہو گئی۔ اٹلی کے لوگ نظر بد سے بچنے کیلئے گلے میں ایک سینگ کا بناہوا تعویذپہنتے ہیں۔ اور یہ خرید کر نہیں لیا تھا بلکہ کسی مستند اور معتبرشخص اس کو عطا کرتا ہے۔
13 اخیل انوش: انڈین انسٹیٹوٹ آف مینیجمنٹ، لکھتے ہیں کہ ہر شخص بُری نظر کے بارےمیں اپنا نظریہ رکھتا ہے۔ چاہے کوئی یقین کرے یا نہ کرے مگر میں یقین رکھتا ہوں کہ بُری نظر کام کرتی ہے۔ اور جسمانی نقصان پہنچاتی ہے۔ لکھتے ہیںکہ پاہلو کاہلواپنی کتاب الکیمسٹ میں لکھتے ہیں کہ نظر کی طاقت آپ کی روح کی طاقت ہے۔ اور اگر کوئی آپ کو نقصان پہنچا نا چاہتا ہے۔ تو اس کی آنکھوں کی حسرت اور نفرت آپ کو خود بتادے گی۔
14 مائیکل ڈیمن : سینئر ریسرچر لکھتے ہیںکہ پرانے زمانے میں مقدس پہاڑوں میں رہنے والے، بُری نظر سے بچائو کیلئے اپنے مذہب کے مطابق ایک عبادت کیا کرتے تھے۔ جس سے وہ بُری نظر سے محفوظ رہتے تھے۔
15 بینجومن ریڈ فورڈ: اپنے ایک مکالے نظر بد اور ایک تحقیق نظر میں لکھتے ہیں کہ نظر بد سے ہونے والا نقصان ایک ٹائیر پنکچر سے شروع ہو کر انسانی موت تک جا سکتا ہے۔ اپنے مکالے میں لکھتے ہیں کہ نظر بد کا اثر الٹیوں ڈیپریشن، الرجی اور یاداشت کا چلا جانا تک ہو سکتا ہے۔ نظر بد نہ صرف انسانوں کیلئے نقصان دہ ہے۔ بلکہ پودوں اور جانوروں کیلیے بھی نقصان دہ ہے۔ اپنی مثالوں میں گائے کے دودھ کا خشک ہوجانا اور کھٹری فصلوں کا جل جانا نظر بد کی علامات ہیں۔ کچھ لوگ تو یہاں تک یقین رکھتے ہیں کہ بُری نظر انھیں قبر تک پہنچا سکتی ہے۔

 

نظر بد پر شیخ الوظائف کے 7 درس

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 361 reviews.