Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

معدے کے مسائل اور پٹھوں کا درد ٹھیک

ماہنامہ عبقری - جولائی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری سے منسلک ہوئے صرف چند ماہ ہی ہوئے ہیں۔ میں نے عبقری رسالہ سے دیکھ کر آپ کو اپنی بیماریوں کے متعلق خط لکھا جس کے جواب میں آپ نے مجھے ایک نسخہ لکھ کر کچھ ادویات تجویز کی تھیں ۔ وہ ادویات میں نے عبقری دواخانہ سے بذریعہ پارسل منگوالیں۔ا لحمدللہ! ادارہ عبقری کی بذریعہ پارسل بھیجی ہوئی ادویات سے مجھے بہت فائدہ ہوا ہے ،مجھے معدہ کا مسئلہ تھا‘ کچھ بھی ہضم نہ ہوتا تھا‘ گلا ہروقت کڑوا رہتا تھا‘ کھٹے ڈکار‘ تھوڑی سی بھی بدپرہیزی ہوجائے تو قے کا آجانا‘ ہروقت سینے پر جلن رہتی‘ جسم سوکھ کر کانٹا بن چکا تھا‘ آنکھیں اندر کو دھنس گئیں اور چہرے کی رونق ختم ہوگئی‘ پٹھوں میں ہروقت کا شدید درد رہتا۔ آپ نے مجھے معدہ کا السر کورس‘ فٹنس فولاد ٹانک‘ اکسیرالبدن کے استعمال کا مشورہ دیا‘ میں نے یہ ادویات استعمال کیں‘ بہت زیادہ افاقہ ہے‘اب کھانا ہضم ہورہا ہے‘ سینہ کی جلن دور ہوگئی‘بھوک لگتی ہے بہترین کھاتی ہوں‘ چہرے کی رونق لوٹ رہی ہے۔سب سے بڑھ کر پٹھوں کا درد بھی ٹھیک ہوگیا ہے۔ (ن،ب:فیصل آباد)۔

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 344 reviews.