Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

پوشیدہ مرض میں مبتلا امراض سے شفاء

ماہنامہ عبقری - جولائی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میرا خط لکھنے کا مقصد عبقری کے تمام قارئین کو یہ بتانا ہے کہ آپ عبقری کی جو ادویات بھی استعمال کریں ان کویقین اور اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوئے استعمال کریں تو الحمدللہ ! یہ ضرور شفاء یابی کا ذریعہ بنتی ہیں۔ اس کا ثبوت میں خود ہوں مجھ سے بڑا کوئی ثبوت نہیں ہوسکتا میں کافی عرصہ سے پوشیدہ امراض میں مبتلا تھی جس کیلئے ہومیو اور ایلوپیتھک ادویات جب سے امراض لاحق تھے تب سے استعمال کررہی تھی لیکن ان سے کوئی فائدہ نہیں ہورہا تھا الٹا نقصان کا سامنا کرنا پڑا جس سے چہرے پر بہت بری طرح کے دانے وغیرہ نکل آئے اور میرا چہرہ خراب ہوگیا۔ مجھے کسی نے عبقری رسالہ لاکر دیا تو میں نے اس میں موجود عبقری ادویات کی شفاء یابی کے بارے میں پڑھا اور آپ سے اجازت لئے بغیر ’’عبقری افزاء ، آنکھ شفاء ہارمونز شفاء اور مرہم سکون ‘‘ استعمال کیں جس کے چند ماہ کے استعمال سے الحمدللہ! میرے عرصہ دراز سے پوشیدہ امراض اورچہرے کے دانے وغیرہ بالکل ختم ہوگئے ہیں اور مجھے دوبارہ وہ مسئلہ نہیں ہوا جس کی وجہ سے آئے روز میں نڈھال اور پریشان رہتی تھی۔اب تو میں عبقری رسالہ اور دواخانہ کا جیتا جاگتا چلتا پھرتااشتہار بن گئی ہوں‘ جو بھی ملتی ہے اسے عبقری کے متعلق ضرور بتاتی ہوں‘ حسب توفیق محلے میں عبقری رسالے بھی تقسیم کرتی ہوں جس کا فائدہ یہ ہوا کہ گھروں میں خواتین اعمال پر آرہی ہیں‘ مجھے خود کئی خواتین نے بتایا کہ آپ نے جو ہمیں عبقری رسالہ دیا تھا اس میں سے ہم نے وظیفہ پڑھا ہمارا مسئلہ حل ہوگیا اس وقت ایک عجب خوشی ہوتی ہے کہ اللہ نے اس کی پریشانی دور کردی اور ذریعہ میرا بھیجا ہوا عبقری بنا‘ یقیناً میرے مسائل بھی حل ہوتے ہیں۔اب تو محلے کا تقریباً ہر گھر عبقری پڑھتا ہے اور خود لے کر پڑھتا ہے۔ (ایک بہن)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 342 reviews.