Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

یہ وظیفہ پڑھیں اور اپنی نسلوں کو رنگ لیں!

ماہنامہ عبقری - جولائی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں رب کریم سےہمیشہ دعائیں کرتی ہوں کہ آپ خیریت سے رہیں‘ آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر سلامت رہے۔رب رحمان آپ کی نسلوں کو رنگ دے۔ ہمارے تسبیح خانے کا فیض تاقیامت جاری رہے‘ عبقری رسالہ یونہی دن دگنی رات چگنی ترقی کرتا رہے۔اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی‘ صحت اور نسلوں میں برکت عطا فرمائے۔ (آمین)۔ محترم حکیم صاحب! میں نے آپ کو شادی کے سلسلہ میں خط لکھا تھا کہ شادی ہو نہیں پارہی ‘آپ نے دوانمول خزانے کا وظیفہ عطا فرمایا وہ میں نے پڑھا اور ایک بہت اچھی جگہ میرا رشتہ ہوا اور پھر شادی بھی ہوگئی۔ شادی کے بعد آپ کو ایک اور خط لکھا آپ نے سورئہ القصص کی آیت عطا فرمائی وہ بھی پڑھتی رہی اور انمول خزانہ بھی نہیں چھوڑا جو میں بعد نماز فجر 21 دفعہ پڑھتی ہوں کیوں کہ مجھے اس وظیفہ سے بڑی محبت ہوگئی دل نہیں کرتا چھوڑنے کو‘ شادی بھی ہوگئی اور اللہ پاک نے مجھے امید بھی لگا دی ہے ڈاکٹروں کے چکروں سے بچالیا۔(مسز عمر حسن، پوشیدہ)

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 328 reviews.