محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ عبقری ادویات استعمال کرنے کے بعد پڑھنا شروع کیا۔ میری عبقری سے شناسائی میری بھتیجی کی وجہ سے ہوئی۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ مجھے گزشتہ کئی سال سے عجب قسم کی الرجی تھی‘ چھینکیں آتی تھیں‘ نزلہ زکام اور ساتھ میں ناک سے خون بھی آنا شروع ہوجاتا تھا جس کی وجہ سے میں کافی پریشان تھی‘ میری شادی کو دو سال ہوچکے تھے‘ گزشتہ سال گرمیوں کی چھٹیوں میں میری بھتیجی میرے گھر تین چار دن کیلئے رہنے آئی‘ تو اس نے جب میری حالت دیکھی تو مجھے ’’عبقری‘‘ ادویات کے متعلق تفصیل سے بتایا‘ اس کے موبائل میں عبقری دواخانہ کا نمبر تھا‘ میں نے کال کرکے اپنی بیماری کی تفصیل اسسٹنٹ صاحب کو بتائی‘ انہوں نے میری بات تسلی سے سنی اور مجھے عبقری دواخانہ کا تیار کردہ ’’بنفشی قہوہ‘ ‘ اور ’’شفاء حیرت سیرپ‘‘ لکھی گئی ترکیب کے مطابق استعمال کرنے کا مشورہ دیا‘ ہم نے اسی وقت عبقری دواخانہ سے یہ ادویات بذریعہ پارسل منگوالی‘ دو دن بعد ہمیں ادویات مل گئیں‘ میں نے لکھی گئی ترکیب کےمطابق یہ ادویات استعمال کرنا شروع کردیں‘ میری تو حیرت کی انتہا ء صرف ایک دن کے استعمال سے میری حالت پچاس فیصد بہتر ہوگئی‘ میری بھتیجی نے عبقری رسالہ کے متعلق بتایا‘ اپنے شوہر کو فون کرکے میں نے اسی دن قریبی بک سٹال سے عبقری رسالہ منگوالیا‘ بس وہ دن اور آج کا دن عبقری رسالہ ہمارے گھر کی ضرورت بن گیا ہے۔ آج میری الرجی بالکل ختم ہوچکی ہے‘ شفاء حیرت واقعی ہی ’’حیرت‘‘ ہے۔ (ب۔ظ‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں