Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

تین دن وظیفہ کیا!شوہر کا فیصلہ بدل گیا

ماہنامہ عبقری - جولائی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!شادی کےبعد جھگڑے حد سے بڑھے تو ساس نے گھر سے نکال دیا اور شوہر کو مجھے طلاق دینے کا حکم دیا۔ عبقری میں شروع سے پڑھتی تھی‘ گھر آتے ہی بسم اللہ کا 12 ہزار والے نوافل کا عمل صرف تین دن کیا‘ تو میرے شوہر اپنا گھر چھوڑ کر میرے پاس آگئے‘ انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ مجھے طلاق نہیں دینگے بلکہ میرے ساتھ علیحدہ کرائے کے گھر میں رہیں گے۔اب ہم علیحدہ گھر میں خوشحال زندگی گزار رہے ہیں‘ مگر میں اب بھی چاہتی ہوں کہ اپنی ساس صاحبہ کے ساتھ رہوں۔ عمل اس طرح ہے:24 نوافل دو دو کرکے پڑھنے ہیں اور ہر دو نوافل کے بعد ایک ہزار مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ پڑھنی ہے۔ (ج‘ راولپنڈی)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 279 reviews.