کسی کو نزلہ ہو یا سرمیں درد یا آنکھوں میں گلہ خراب ہو تو ناک بند کرکے کلمہ پڑھتے جائے یہاں تک کہ سانس ختم ہونے لگے (کلمہ دل میں پڑھنا ہے) دو تین دفعہ کرنے سے بہت زیادہ طبیعت میں فرق محسوس ہوتا ہے‘ میرا آزمودہ ہے۔(پوشیدہ)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں