محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم ! مجھے یورک ایسڈ کا مسئلہ کافی سال پرانا تھا‘ کافی عرصہ سے ڈاکٹری دوا استعمال کررہا تھا‘ مگر جب بھی میڈیسن کھانے میں غفلت برتی یا بدپرہیزی ہوئی یورک ایسڈ بڑھ جاتا۔ عبقری دواخانہ کا کسی کے ذریعے معلوم ہوا۔ کچھ ماہ پہلے عبقری دواخانہ میں آیا‘ اسسٹنٹ صاحب سے دواخانہ میں ملاقات ہوئی‘ انہیں اپنی پوری میڈیکل ہسٹری بتائی‘ رپورٹیں چیک کروائیں انہوں نے تمام ادویات جو میں کھارہا تھا چھوڑنے کا کہا اور صرف عبقری دواخانہ کاتیار کردہ ’’یورک ایسڈ کورس‘‘ استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے صرف ڈیڑھ ماہ یہ دوا کھائی‘ الحمدللہ! مجھے یورک ایسڈ کا مسئلہ بالکل ختم ہوگیا۔ اب کبھی میں بدپرہیزی بھی کرلوں تو یورک ایسڈ کنٹرول رہتا ہے۔ میں نے دوا کھانا گزشتہ ایک ماہ سےچھوڑی ہوئی ہےمکمل صحت یاب ہوں۔ اب تو جس کسی کو بیمار حتیٰ کہ نزلہ زکام اور کھانستا بھی دیکھوں تو اسے عبقری دواخانہ کا بتاتا ہوں‘ میرے دوست کی بیٹی جو کہ صرف ڈیڑھ سال کی تھی اس کے موشن نہیں رک رہے تھے‘ آئے دن پیٹ خراب رہتا تھا میں اس کو عبقری دواخانہ لے کر آیا‘ اس نے اپنی بیٹی کو اسسٹنٹ صاحب سے چیک کروایا تو انہوں نے عبقری دواخا بنہ کا ’’چلڈرن سیرپ‘‘ بچی کو کم از کم دو ماہ مستقل مزاجی سے پلانے کا کہا۔ وہ بچی اب مکمل صحت یاب ہے میں اکثر اس سے پوچھتا ہوں تو کہتا ہے کہ اب بچی کو نہ موشن لگتے ہیں اور نہ ہی وہ پیٹ درد کی وجہ سے روتی ہے۔ جو غذا ہم دیتے ہیں خوش ہوکر کھاتی ہے اور سارا دن ہنسی کھیلتی ہے۔ (ممتاز‘ لاہور)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں