Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

ایک منٹ 36 بیماریاں!علاج بھی جان لیجئے

ماہنامہ عبقری - جون 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میری عمر ستائیس سال ہے اور میری شادی کو ابھی ایک سال ہوا ہے‘ میں دن بدن کمزور ہورہا تھا‘ کچھ بھی کھانے کو دل نہیں چاہتا تھا‘ دل کی دھڑکن تیز رہتی‘ معدہ انتہائی خراب تھا اگر کچھ کھابھی لیتا تو سارا دن طبیعت خراب رہتی‘ غذا جیسے سینے پر ہی پڑی رہتی ۔انہی مسائل کو دیکھتے ہوئے میں نے قریبی لیب سے انولائیزر مشین سے ٹیسٹ کروایا جو ایک منٹ میں 36 بیماریاں بتاتی ہے۔ اس ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ آپ کو جگر اور مثانے کی گرمی ہے اور خاص بات یہ کہ آپ جو کچھ کھاتے ہو خوراک جرویدن نہیں بنتی اس طرح جو آپ مہنگی سے مہنگی دوائی بھی کھاتے ہو وہ اثر نہیں کرتی اور معدہ آگے پہچانتا ہی نہیں۔ میں انتہائی پریشان ہوگیا کہ اتنے مہنگے علاج کروائے مگر فرق ہی نہیں پڑرہا تھا۔ عبقری فیس بک پیچ میں نے لائیک کیا ہواتھا‘ روزانہ کی پوسٹیں مجھے ملتی‘ پڑھتا‘ میں نے عبقری دواخانہ میں رابطہ کیا ان کی ٹائمنگ معلوم کی۔ وہاں پہنچا‘ اسسٹنٹ صاحب سے ملاقات ہوئی انہوں نے مجھے عبقری دواخانہ کی روحانی پھکی‘ جوہرشفاء مدینہ اور ٹھنڈی مراد تینوں سفوف لے کر ایک جار میں مکس کرنے کو کہا اور کھانے کاطریقہ یہ بتایا کہ اس مکس شدہ سفوف میں ہر گھنٹے کے بعد ایک چائے کا چمچ سادہ پانی کے ساتھ پی لو۔ میں نے صرف دو مہینے اس ترتیب سے دوا لی اور استعمال کی۔ الحمدللہ مجھے تمام طبی مسائل کا حل مجھے مل گیا۔ میں دن میں زیادہ سے زیادہ آٹھ سے نو مرتبہ یہ دوا ایک چمچ لیتا۔ میں ازدواجی طور پر خودکو بہت کمزور محسوس کرتا تھا۔ مگر جب سے یہ دوائی دو ماہ کھائی میں ازدواجی طور پر خود کوبہت بہتر محسوس کررہا ہوں۔ اس کے علاوہ قبض تھی وہ بھی دور ہوگئی۔عبقری رسالہ ہر ماہ ضرور پڑھتا ہوں‘ درس میں شامل ہوتا ہے۔ گھر میں بھی اکثر عبقری یوٹیوب چینل پر آپ کے درس سنتا ہوں۔(ع۔م،لاہور)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 198 reviews.