Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

مجھے بیوی اچھی نہیں لگتی تھی

ماہنامہ عبقری - جون 2020

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ پاک آپ اور آپ کے اہل و عیال پر ہر لمحہ رحمت نازل فرمائے۔ کافی عرصہ سے مجھے نجانے کیوں بیوی اچھی نہیں لگتی تھی‘ میں بلاوجہ اس سے لڑتا وہ بیچاری بھی پریشان رہتی‘ اس کو نجانے کیا ہوگیا؟مجھے بھی سمجھ نہ آرہی تھی یہ کیا ہورہا؟آپ کے درس میں بیت الخلاء کی مسنون دعا کا سنا‘ صبح و شام ایک تسبیح پڑھنا شروع کردی‘ میری طبیعت ہلکی اور پرسکون ہوگئی‘ بیوی سے بلاوجہ کی نفرت ختم اور محبت جاگ اٹھی۔ (قیصرمختیار‘ کویت)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 089 reviews.