Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

بیٹی کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی

ماہنامہ عبقری - مئی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! عبقری سے شناسائی چار سال پرانی ہے‘ تسبیح خانہ کبھی آنانہ ہوا‘ کوشش بھی کی مگر لاہور نہ جاسکے۔ میری خوشی کا اس دن ٹھکانہ نہ رہا جب میںنے عبقری رسالہ میں ’’ گوشہ درود و سلام‘‘ کراچی کے بارے میں پڑھا۔ میں نے اپنی بیٹی کی 3 سال پہلے چچا کے بیٹے کے ساتھ منگنی کی لیکن وہ شادی کیلئے تیار نہیں ہو رہے تھے۔آج کل کرتے کرتے 3 سال ہوگئے۔میری بیٹی نے مجھے ’’گوشہ درود و سلام‘‘ جاکر اعمال اور دعا کرنے کا کہا۔ میں اپنی بیٹی اور شوہر کو لے کر وہاں گئی۔وہاں بتائے اعمال کیے اور کریم رب سے دعا کی کہ مولا میری بیٹی کا گھر بسا دے‘گوشہ درود و سلام سے آئے تو تیسرے دن لڑکے والوں نے رابطہ کیا‘ خود ہی شادی کی تاریخ طے کردی۔ الحمدللہ! رمضان کے بعد بیٹی کی شادی اور رخصتی ہے۔(اہلیہ اعظم خان‘ نیولانڈھی کراچی)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 021 reviews.