Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

گوشہ درود و سلام کراچی خبیث جنات سے جان چھوٹ گئی

ماہنامہ عبقری - مئی 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ہم عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتے ہیں‘ مجھے رسا0لہ میرے ایک دوست نے گفٹ کیا تھا‘ میں اسے کسی اشتہاری حکیم کا رسالہ سمجھا تھا مگر گھر آکر جب پڑھا تو پڑھتا ہی چلا گیا۔ میری بیوی پر اثرات تھے‘  کچھ خبیث جنات مسلط تھے۔اکثر اس کو دوڑے پڑتے تھے۔کراچی کا کوئی عامل نہیں چھوڑا لیکن صرف پیسے گئے جن نہیںگیا۔عبقری رسالہ سے ’’گوشہدرود و سلام‘‘ کراچی کا معلوم ہوا۔ میں نے بمشکل بیوی کو قائل کیا اور ہم دونوں ایک صبح کو گوشہ درود و سلام پہنچ گئے‘ وہاں پہنچ کر بتائے گئے اعمال کیے‘ واپسی پر ہمیں ایک پیالہ دیا گیا جس پر کچھ الفاظ لکھے ہوئے تھے اوربتایا گیا کہ اسی پیالہ میں ہی پانی پینا ہے۔ میری اہلیہ نے اسی پیالہ میںپانی پینا شروع کردیا اس کے علاوہ ہمیں دم شدہ نمک اور پانی دیا گیا جسے ہم نے گھر میںآٹا‘ سالن اور پینے میںاستعمال کیا۔ اللہ کا شکر ہے کہ گوشہ درود و سلام میں کیے گئے اعمال ‘ پیالہ ‘ نمک اور دم شدہ پانی سے میری اہلیہ آج بالکل تندرست ہے۔ سب سے خوش آئند بات ہوئی وہ یہ کہ ہمارا صرف آنے جانے کا کرایہ لگا اس کے علاوہ ہم سے وہاں کسی نے کسی بھی مد میں کوئی پیسے نہیں لیے۔ (سہیل اکبر‘کراچی)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 020 reviews.