محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ تمام گھر والے بہت شوق سے پڑھتے ہیں‘پہلی مرتبہ عبقری 2011ء میں دیکھا‘ پڑھا بہت اچھا لگا‘ بس وہ دن اور آج کا دن ہم نے عبقری سے استفادہ حاصل کرنا نہ چھوڑا۔ آپ سے پہلی ملاقات آپ کے کلینک پر 14 دسمبر 2012ء میں ہوئی‘ ان دنوں آپ کے مختلف شہروں میں کلینک ہوا کرتے تھے‘ آپ کا اٹک میں کلینک تھا ‘ ہم نے آپ کو چیک کروایا ہےآپ نے مجھے عبقری دواخانہ کا ’’الرجی کورس‘سترشفائیں‘ جوہرشفاء مدینہ اور اکسیرالبدن استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ میں نے یہ ادویات پانچ ماہ مستقل مزاجی سے استعمال کیں۔ مجھے سار ا سال زکام رہتا تھا‘ جوڑوں میں درد کی شدید شکایت تھی‘ معدہ کے بھی مسائل تھے‘ کھانا ٹھیک طرح سے ہضم نہ ہوتا تھا اور جسمانی کمزوری اتنی تھی کہ ساری رات سونے کے باوجود بھی صبح جسم کا جوڑ جوڑ دکھ رہا ہوتا تھا۔ سارا دن سستی چھائی رہتی تھی‘ کچھ کرنے کو دل نہیں چاہتا تھا۔ مگر صرف پانچ ماہ یہ ادویات استعمال کرنےسے میرے تمام مرض ختم ہوگئے اور میں بالکل تندرست ہوگئی۔ (قرۃ العین‘ اٹک)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں