Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

لاعلاج الرجی ! ادویات سے عاجز! سترشفائیں آزمائیں!

ماہنامہ عبقری - اپریل 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!عبقری رسالہ پڑھتے چند سال ہوگئے ہیں‘میرا بیٹے کو الرجی کی شکایت تھی‘ ہر دوسرے دن بیمار اور گھر میڈیکل سٹور بن چکا تھا‘ مگر صحت نہ مل رہی تھی‘ بہت زیادہ پریشانی تھی‘ اتنے پیسوں کا گھر کا راشن نہیں آتا تھا جتنے کی اس کی ادویات آتی تھیں۔ ہمیں عبقری رسالہ سے عبقری دواخانہ کی تیار کردہ ’’ ستر شفائیں‘‘ کا معلوم ہوا‘ میں نے بذریعہ پارسل منگوائی اور اپنے بیٹے کو استعمال شروع کروا دیا۔الحمدللہ! میرا بیٹا بالکل ٹھیک ہوگیا۔
(۱)گزشتہ سال عبقری روحانی (چلہ)اجتماع میں شرکت کے باعث اللہ پاک نے حج کی سعادت نصیب کی۔ نیز جمعۃ المبارک میں جمعہ کی نماز کے بعد گیارہ بار یہ درود پاک بھی پڑھتی تھی اور اب بھی پڑھتی ہو اَللّٰھُمَّ لَکَ الْحَمْدُکَمَا اَنْتَ اَھْلُہٗ وَصَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ کَمَا اَنْتَ اَھْلُہٗ وَافْعَلْ بِنَا مَا اَنْتَ اَھْلُہٗ فَاِنَّکَ اَنْتَ اَھْلُ التَّقْوٰی وَ اَھْلُ الْمَغْفِرَۃِ(۲)صبح و شام کی تین تسبیحات کی بدولت اللہ پاک نے ہر شر، ضرر سے محفوظ رکھا ہوا ہے لوگ بہت اذیت دیتے ہیں لیکن رب کا کرم ہے محفوظ ہوں۔(۳)یاباعث یا نور اور رات کو سونے سے پہلے سورئہ اخلاص دائیں تین بار، سیدھے تین بار اور بائیں طرف تین بار پڑھنے سے حفاظ میں ہوں اور لوگوں کے بارے میں پتا چل جاتا ہے جو شر پہنچانا چاہتے ہیں۔(۵) رَبَّنَا ہَبْ لَنَا مِنْ اَزْوٰجِنَا وَ ذُرِّیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّ اجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا﴿فرقان۷۴﴾نماز میں التحیات میں پڑھنے سے بیٹا فرمانبردار ہے اللہ کا بہت شکر ہے لیکن خاوند پر زیادہ اثر نہیں وہ غلط عادات پر ائم ہیں۔(۶) لَا یُجَلِّیْہَا لِوَقْتِہَا اِلَّا ہُوَ عصر کی نماز کے بعد پڑھنے سے روحانی فیض حاصل ہوا اس کے علاوہ آخری چھ سورتیں، وضو کے تین گھونٹ، روحانی غسل، سورئہ اخلاص والے نوافل پڑھتی ہوں۔ درود تنجینا۔ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ ہر نماز کے بعد27 مرتبہ پڑھتی ہوں۔ درس باقاعدگی سے سنتی ہوں۔میرے مسائل حل ہورہے ہیں‘ میرے مشکلات ٹل رہی ہیں۔ اللہ پاک میرے مرشد کو دن دگنی رات چوگنی ترقی دے۔ وسعت، عافیت والا گھر عطا فرمائے آمین۔ سلامتی والی زندگی ہو کبھی کوئی تکلیف دکھ نہ آئے (آمین)۔ نسلوںمیں فیض جاری ہو۔ (مسز ساجدہ سیف، بہاولپور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 872 reviews.