Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

رمضان میں سورۂ کوثر کا عمل کیجئے! فاقے ختم‘ دولت اورعزت پائیے

ماہنامہ عبقری - اپریل 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہر نماز کے بعد آپ کے لیے اور آپ کی نسلوں کے دعا کرتی ہوں اور عبقری کے تمام تر نظام کے لیے کہ اللہ غیب کے خزانوں سے آپ کی مدد اور حفاظت فرمائے (آمین)۔میرے شوہر کی انکم انتہائی کم اور اخراجات بہت زیادہ تھے مہینے کی دس تاریخ کو ہی پیسے ختم ہوجاتے اور پورا مہینہ کیسے گزارتے یہ ہم ہی جانتے ہیں۔جب عبقری رسالہ پڑھنا شروع کیا تو ہمیں تنگدستی اورغربت کو ختم کرنے کیلئے سورۂ کوثر اور برکت والی تھیلی کا عمل ملا۔ ہم نے فوراً دفتر ماہنامہ عبقری سے اسم اعظم کی دم شدہ برکت والی تھیلی منگوا اور اسی میں پیسے رکھنا شروع کردئیے اور اس پر صبح و شام 129 مرتبہ سورۂ کوثر بھی پڑھتے ہیں اور جب پیسے رکھتے اور نکالتے ہیں تو ایک مرتبہ سورۂ کوثر پڑھ کر دم کردیتے ہیں۔ اس کی برکت سے اللہ رب العزت غیب کے خزانوں سے ہماری مدد کررہے ہیں۔غربت ختم اور خوشحالی پانے کا انوکھا راز ہے۔(رباب ‘ پشاور)

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 838 reviews.