Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

کیا یہ بھی حقیقت ہے؟ چاند دیکھ کر مسنون دعا ضرور پڑھیں

ماہنامہ عبقری - اپریل 2020ء

محترم قارئین! مجھے نہیں معلوم درج ذیل باتیں شاید آپ کو مذاق لگیں یا آپ میرے دماغ کا وہم سمجھیں مگر یہ باتیں ہمارے خاندان میں بارہا تجربہ شدہ ہیں۔(1)نیا چاند پہلی بار دیکھ کر اگر شیر خوار بچے کو دیکھا جائے تو پورا ماہ بچہ اکثر گرتا رہتا ہے۔(2)نیا چاند جس قسم کے فرد کے چہرے پر دیکھا جائے مہینہ اسی طرح گزرتا ہے۔ لڑاکا بندہ ہوتو اکثر لڑائی کا خدشہ رہتا ہے۔ کھلے خرچ والا ہوتو پیسے کی فراوانی اور اگر کسی بازار یا کہیں آتے جاتے میں نظر پڑے تو پورا مہینہ اکثر باہر جانا پڑتا ہے۔یہ تجربہ شدہ بات آپ کو بتارہا ہوں آپ بھی تجربہ کرکے دیکھ لیں۔ سب کچھ کرنے والا اللہ ہے یہ صرف ایک ٹوٹکہ ہے اس میں شرک وغیرہ نہ کیا جائے چاند دیکھ کر ہمیشہ مسنون دعا ضرور کریں آپ جیسا چاہیں گے مہینہ ویسا ہی ہوگا۔
عبقری ٹوٹکہ سیکشن:قارئین! بعض اوقات لاعلاج بیماریوں میں جہاں بڑی بڑی ادویات اور مہنگے علاج ناکام ہوجاتے ہیں وہاں چھوٹے چھوٹے ٹوٹکے کارگر ثابت ہوتے ہیں جنہیں بظاہر کوئی اہمیت نہیں دی جاتی تو قارئین آپ مستقل بڑے بوڑھوں کے وہ ٹوٹکے سنے یا آزمائے ہوئے ضرور لکھیں‘ عبقری نے ایک ٹوٹکہ سیکشن قائم کیا ہے تاکہ مخلوق کی خدمت ہو اور انسانیت کو نفع پہنچے ۔نوٹ: ایسے ٹوٹکے بھیجیں جن میں ادویات کا استعمال نہ ہو اور کہیں ایسا نہ ہو کہ ٹوٹکوں والی کتاب اٹھا کر سارے ٹوٹکے لکھ کر بھیجیں ایسا ہرگز نہ کریں۔ صرف آزمودہ اور سینے کے راز ٹوٹکے ہی بھیجیں۔

 

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 829 reviews.