Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

آئیے! فریج میںکھانوں کو محفوظ رکھنے کی تدابیر سیکھتے ہیں!

ماہنامہ عبقری - اپریل 2020ء

۔کھانوں کو محفوظ رکھنے کی تدابیر

فریزر میں اسٹوریج کا مجوزہ وقت فریج میں محفوظ کرنے کی مدت اشیاء
دس ماہ تین دن بڑا گوشت
آٹھ ماہ تین دن چھوٹا گوشت
چھ ماہ دو دن مچھلی

نوٹ: تازہ گوشت کو صاف کرنے کے بعد ایلومینیم فوائل یا پلاسٹک بیگ میں لپیٹ کر فریز کریں۔ اس طرح تازگی اور لذت دونوں برقرار رہتے ہیں۔
دیگر کھانے

فریج میں محفوظ کرنے کی مدت اشیاء
چھ ہفتے مکھن
دو ہفتے پنیر
بارہ ماہ انڈے تازہ
ایک ہفتہ انڈے ابلے 
چار دن دہی

سبزیاں

فریج میں محفوظ کرنے کی مدت اشیاء
پانچ دن کارن، پالک
دو ہفتے مٹر،کھیرے، سلاد
تین ہفتے سبزمرچیں
ایک ماہ گاجر،گوبھی،مولی
تین ماہ بندگوبھی،لہسن،آلو
چھ ماہ ادرک

نوٹ: سبزیوں کو ٹھنڈے پانی سے دھوکر چھلنی میں پانچ نچوڑ لیا جائے اس کے بعد شاپر یا ہوا ائیرٹائٹ باکس میں رکھا جائے۔ سبزیاں رنگ بدلنے لگیں تو انہیں ضائع کردیں۔ کوشش کریں تازہ سبزی استعمال کریں‘ رمضان المبارک میں دو سے تین دن سبزی سٹور نہ کریں۔
پھل

فریج میں محفوظ کرنے کی مدت اشیاء
تین سے پانچ دن اسٹرابیریز
چھ دن تربوز
دو ہفتے خوبانی،چیری،پپیتا
تین ہفتے امردو، آم، ناشپاتی
ایک ماہ لیموں
Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 787 reviews.